اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کی کارروائی نہ ہوسکی۔ ایڈیشنل سیشن جج رانا مجاہد رحیم کی عدم دستیابی کے باعث سماعت چھ مئی تک ملتوی کردی گئی
وورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب میں آرمی چیف نے اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو دل کھول کر سراہا اور فتنہ الخوارج ۔ بلوچستان میں دہشت گردی،سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال ۔ کشمیر اور غزہ پر غیرمبہم اور واضح بات چیت کی۔
وزیراعظم کے دورہ بیلاروس میں اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، دونوں ممالک میں وزارت داخلہ میں فوجی تعاون اور دفاعی پیداوار کے سمجھوتے بھی ہوئے۔