رپورٹس سہیل آفریدی کی حلف برداری، پی ٹی آئی عدالت پہنچ گئی دوسری جانب پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب آئین اور قانون کے مطابق قرار دیدیا۔ شائع 14 اکتوبر 2025 12:22pm
رپورٹس پاک افغان جنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم اعلان سنا ہے پاکستان اور افغانستان کی جنگ ہورہی ہے، امریکی ڈونلڈ ٹرمپ
رپورٹس پاکستانی فورسز کا 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ قبضہ کی گئی چیک پوسٹوں سے پاکستان پر حملے کیے جارہے تھے، ذرائع
رپورٹس سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے مشتاق احمد نجی ائرلائن کی پرواز سےبحرین سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
رپورٹس اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق کو رہا کردیا مشتاق احمد کی صحت بہتر ہے۔ سابق سینیٹر رہائی کے بعد اردن پہنچ گئے، اسحٰق ڈار
رپورٹس ’پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیار کے دوڑ میں شامل نہیں‘ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گراسکا، ڈی جی آئی ایس پی آر
رپورٹس محکمہ تعلیم کے 20 افسران معطل ضلع پشاور میں منعقدہ آن لائن کھلی کچہری کے دوران غیر حاضری، عوامی سوالات کے موثر جواب نہ دینے اور سرکاری امور میں عدم دلچسپی کے باعث 20 افسران 120دن کے لیے معطل کئے گئے ۔
رپورٹس صمود فوٹیلا پر اسرائیلی حملہ، حماس کا ردعمل امدادی کارکنوں اور صحافیوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف جرم ہے، حماس
رپورٹس ملیر میں زلزلے کے جھٹکے کراچی کے علاقے ملیر آنے والے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔
رپورٹس اسرائیل کا حماس کیلیے عام معافی کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کو عام معافی کی پیشکش کردی۔
رپورٹس قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کھلی چھوٹ مل گئی جوکرنا ہے کریں ہم سنبھال لیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
رپورٹس صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار انداز میں مصافحہ
رپورٹس عمران خان کی عدالت میں پیشی راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے پیش کیا گیا۔
رپورٹس اسد قیصر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
رپورٹس پاک بھارت میچ، اہم بھارتی کھلاڑی کی شرکت مشکوک بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل عمان کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے۔
رپورٹس پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے پر بھارت کی نیندیں اڑ گئیں پاک سعودیہ معاہدے کے علاقائی اور عالمی اثرات کا جائزہ لیا جائے گا، بھارت
رپورٹس اسرائیل کا یمن کے الحدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملہ حوثیوں نے بھی جواب میں اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے، مختلف علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔
رپورٹس پاکستان کا اسرائیلی حملے کیخلاف قطر کی حمایت کا اعلان پاکستان نے اسرائیلی حملے کو قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف قرار دے دیا۔
رپورٹس ایران کا اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاری جانی
رپورٹس پاکستان کی بھارت کے خلاف ایک اور جیت پاکستان کے ارشد خان ترک ساؤتھ ایشین ماسٹر زویٹ لفٹنگ کے صدر منتخب ہوگئے۔
رپورٹس دریائے ستلج میں ریسکیو کی کشتی الٹ گئی بہاولنگر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے والی کشتی کو حادثہ، 20 افراد کو بچا لیا گیا، 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔
رپورٹس کراچی میں سیلابی صورتحال، ندیاں دریاؤں میں تبدیل مسلسل بارش کے باعث کراچی کے ڈیم اوور فلو ہوگئے، جس کے باعث پانی سعدی ٹاؤن سمیت اسکیم 33 کے متعدد رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔
رپورٹس دریائے سندھ میں آج شدید سیلاب کا خطرہ دریائے سندھ میں سکھر کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع بحریہ ٹاؤن،لیاقت آباد، ایف بی ایریا اور نارتھ کراچی سمیت کئی علاقوں میں بادل برس پڑے۔
رپورٹس سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یوم ولادت با سعادت کا جشن ملک بھر میں درود و سلام سے فضا معطر، محافل و میلاد کے ساتھ نذر و نیاز کا اہتمام۔
رپورٹس مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان کے کیڈٹس نےگارڈز کے فرائض سنبھا لیں۔
رپورٹس علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ دے مارا علیمہ خان کو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انڈا مار دیا گیا، پولیس نے انڈہ مارنے والی دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔
رپورٹس پاک چین تاریخی تعلقات میں ایک اور بڑی پیشرفت 5 نئے کوریڈورز سمیت سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق، وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں معاہدے ہوگئے۔
Muhammad Amir Rana ٹی ٹی پی اور ٹی ایل پی: پاکستان کو مذہبی انتہا پسندی کے درپیش دو بڑے چیلنجز محمد عامر رانا