انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔
راولپنڈی میں جرگے کے فیصلہ پر قتل کی گئی اٹھارہ سالہ لڑکی کی قبر کشائی جاری ہے،ٹی ایم اے کے ملازمین نے قبر کی کھدائی کا عمل شروع کر دیا
، عدالتی حکم پر قبر کشائی کے لئے لیڈی ڈاکٹر اورمجسٹریٹ بھی موجود ہیں۔