امریکی سائبر کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر ولیم جے ہارٹ مین اور این ایس اے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیلا تھامس کو قائم مقام این ایس اے سربراہ اور نائب مقرر کیا گیا ہے۔
صدر کی برطرفی کے بعد 60 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروانا ضروری ہے، وزیر اعظم ہان ڈک سو نئے صدر کے حلف اٹھانے تک قائم مقام صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
نچلی سطح کے طالبان عہدیداروں کی خاموش منظوری کے ساتھ اسمگلنگ جاری ہے اور شواہد سے پتا چلتا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ کو مسلسل اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، تحقیق