طالبان حکومت کو اپنی سرزمین کو دیگر ممالک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، طالبان حکومت کے ترجمان کے بیانات پر سخت ردعمل
اسحٰق ڈار نے امن کے حصول میں امریکا اور ترکی کے کردار پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی میں امریکا اور ترکی کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
وفاقی وزیرِ خزانہ نے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آئی ایف سی کے اہم کردار پر اطمینان کا اظہار کیا، جس میں 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت سرمایہ کاری شامل ہے، اعلامیہ
شراکت داری کی بحالی نہ صرف معاشی تعاون کے نئے مواقع پیدا کرے گی بلکہ بدلتے ہوئے عالمی اتحادوں سے پیدا ہونے والے خطرات کو بھی کم کرنے میں مدد دے گی، مشترکہ اعلامیہ
میں تسلسل اور استحکام کو یقینی بناتا ہوں، اور ایسا ہی کرتا رہوں گا، عوام یہ نہ بھولیں کہ صدر کا مینڈیٹ خدمت کرنا، خدمت کرنا اور خدمت کرنا ہے، صدر فرانس
غزہ امن معاہدے میں مصر کا اہم کردار ہے، غزہ میں معاہدے کی وجہ سے امن اور ترقی ہوگی، امریکی صدر؛ غزہ امن کانفرنس کے موقع پر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، گرمجوشی سے مصافحہ کیا
اسرائیلی رکنِ پارلیمان ایمن عودہ کی جانب سے ایوان میں احتجاج کیا گیا جنہوں نے چند گھنٹے قبل ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ایوان میں موجود منافقت کی حد ناقابلِ برداشت ہے‘۔
غزہ امن معاہدے میں عرب اور مسلمان ممالک نے اہم کردار ادا کیا، یہ صرف جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئی امید کا آغاز ہے، غزہ کے لوگوں کی توجہ اب تعمیر نو پر ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
دونوں ممالک چینی شہریوں اور چینی سرمایہ کاری کے تحفظ کو یقینی بنائیں، چین پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو بہتر بنانے اور ترقی دینے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ
امریکی صدر کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جس میں انہوں نے واضح طور پر اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیل کی غزہ پٹی پر جنگ ختم ہو چکی ہے، ترجمان حازم قاسم
حماس نے پہلے مرحلے میں 7 اور پھر 13 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کیے، اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی 38 بسوں کا غزہ آمد پر والہانہ استقبال
اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی اُن کے خاندانوں کیلئے خوشی اور دنیا کیلئے اطمینان کا لمحہ ہے، جنگ کے خاتمے کا یہ معاہدہ خطے کیلئے نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے، ارسلا وان ڈیر لیئن
شہباز شریف، ڈونلڈ ٹرمپ، عبدالفتاح السیسی، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ترک صدر طیب اردوان کے ہمراہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
سیکریٹری جنرل یو این، امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، اسپین سمیت 20 ممالک کے رہنما شریک ہوں گے، ’غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے کی دستاویز‘ تاریخی اجلاس میں دستخط کیلئے تیار ہے، مصر
جنگیں ختم کرانے کا ماہر ہوں، 8 جنگیں ختم کرائیں، یہ نوبیل انعام کیلئے نہیں بلکہ انسانی جانیں بچانے کیلئے کیا، لاکھوں زندگیوں کو بچانا میرے لیے اعزاز ہے، ایئرفورس ون میں گفتگو