تمام گروپوں نے فیصلہ کیا ہے کہ' غزہ کی پٹی کا انتظام ایک عارضی فلسطینی کمیٹی کو سونپا جائے گا جو ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ہوگی۔' حماس و دیگر سیاسی جماعتوں کا مشترکہ بیان
دریائے کنڑ پاکستان کے ضلع چترال سے نکلتا ہے، یہ تقریباً 482 کلومیٹر افغانستان کے صوبہ کنڑ سے گزرتا ہے اور دریائے کابل میں شامل ہونے کے بعد دوبارہ پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔
امریکی پابندیوں کے نتیجے میں تیل کی سپلائی میں تیزی سے کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا اور یہ صورتحال خود امریکا کے لیے بھی مشکلات پیدا کرے گی، روسی صدر
فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر بھی غور کیا اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر
اسرائیلی ہمیں جو بائیڈن کی طرح نہیں سمجھ سکتے، جن کے دور میں نیتن یاہو نے بائیڈن سے بارہا اختلافات پیدا کیے اور سیاسی فائدے کیلئے واشنگٹن کے ساتھ تناؤ پیدا کیا، امریکی اہلکار کی اسرائیلی میڈیا سے گفتگو
بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا ویٹیکن کے سرکاری دورے پر ہیں، یہ دورہ کیتھولک چرچ اور اینگلیکن کمیونین کے درمیان پیدا ہونے والی تقسیم کے تقریباً 5 صدیوں بعد تعلقات میں قربت کی علامت ہے۔
ماضی میں کم عمری کی شادی اور شیعہ مکتبِ فکر سے متعلق متنازع بیانات دینے والے شیخ صالح بن فوزان کا تقرر ولی عہد محمد بن سلمان کی سفارش پر کیا گیا، سعودی پریس ایجنسی