اگرچہ سمندری طوفان ملک سے گزر گیا ہے، لیکن بالائی علاقوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشیں کیلانی دریا کے کناروں کے نزدیک نچلے علاقوں میں سیلاب کا سبب بن رہی ہیں، ڈی ایم سی
یہ نئی یوتھ تنظیم جونگ آلٹرنیٹیو (جے اے) کی جگہ لے گی، جسے حکومت نے انتہا پسند قرار دیا تھا اور اے ایف ڈی نے اسے تحلیل کر دیا تھا تاکہ ممکنہ پابندی سے پہلے نئی تنظیم بنا سکے۔
’ہم بے حد خوش ہیں کہ ہم اپنی محبت اور مستقبل کی زندگی ایک ساتھ گزارنے کے عزم کو اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے سامنے شیئر کر رہے ہیں‘ جوڑے کا مشترکہ بیان
داؤد الکزئی نے ٹک ٹاک پر دھماکا خیز مواد والی ڈیوائس تیارکرنے کی ویڈیو شیئر کی تھی، ممکنہ طور پر فورٹ ورتھ کا علاقہ اس کا ہدف تھا، اسسٹنٹ سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی
’استحکام فورس کا بنیادی مینڈیٹ جنگ بندی کی زمینی سطح پر نگرانی کرنا ہے تاکہ دونوں فریق اپنے وعدوں پر قائم رہیں، بدر عبدالعاطی کی پاکستان آمد پر ’ڈان‘ سے گفتگو