نقطہ نظر کیا موجودہ ملکی حالات مذاکرات کا اشارہ دے رہے ہیں؟ تباہ ہوتی ہوئی معیشت، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور گیس اور غذائی اشیا کی قلت بھی حکومت کی پشت پناہی کرنے والوں پر دباؤ ڈالے گی۔
نقطہ نظر میاں صاحب اور ان کی بیٹی پارٹی کو کہاں لے جارہے ہیں؟ اس وقت ریاست کی طاقت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ امید رکھنا کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے سیاست کے اجنبی راستے پر قدم رکھنے کے مترادف ہوگا۔
نقطہ نظر پاکستانی صحافیوں کو ذہنی مسائل سے چھٹکارہ کون دلائے گا؟ ہمارے ہاں بھی فرگل کین جیسے بہت سے صحافی ہیں اور ہمیں ان کو تحفظ کے ساتھ بہتر انداز میں مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر کیا نواز شریف پنجاب کے بھٹو ثابت ہوں گے؟ وہ افراد جو ان سے تعاون کرتے ہیں، جس طرح گجرات کے چوہدریوں نے کیا ہے، ان کے لیے ایسے مسائل پیدا نہیں ہوتے۔
نقطہ نظر 1960 کی دہائی کا پاکستان کیا اتنا ہی اچھا تھا جتنا بتایا جاتا ہے؟ 1960کی دہائی کرونی سرمایہ داری کے نظام کا بھی دور تھا جو امریکا سے آنے والے ڈھیروں ڈالروں کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا تھا۔
نقطہ نظر اسپین کے نظامِ صحت کو میرا سلام سفر کا سوچ کرہی خوف آرہا تھا مگر نرس کےپاس ہر قسم کی دوائی موجود تھی اور پورا سفر وہ بنا آنکھ جھپکےمیرے پاس بیٹھی رہیں
نقطہ نظر پھانسیاں دینے کا خوفناک شوق ہمارے وطنِ عزیز کی مستقل خوشحالی اور تحفظ کا واحد اور حقیقی ضامن وفاقی اکائیوں، عوام اور ان اداروں کا آپسی اتحاد ہے
نقطہ نظر ’قصہ ایف 16 ’مار گرانے‘ کا!‘ یقینا یہ سوال کئی لبوں پر ہوگا کہ بھارتی فوج کی ایک اور ناکامی کے بعد کیا بھارتی وزیراعظم اب کچھ اور کرنے کا سوچیں گے؟
نقطہ نظر بھارتی بے وقوفی اور پاکستانی دانائی کا سفر کشیدہ صورتحال میں جو سب سے نمایاں رد عمل دیکھنے کو ملا وہ تھا پاکستان کے اندر بڑھتا اتحاد۔
نقطہ نظر طاہر داوڑ کوئی معمولی پولیس افسر نہیں تھے ان پر 2 مرتبہ قاتلانہ حملے ہوئے اور ایک خودکش دھماکے میں وہ شدید زخمی ہوئے مگر پھر بھی انہوں نے اپنی لڑائی جاری رکھی۔
نقطہ نظر بلوچستان توجہ چاہتا ہے بلوچ سیاستدان اور قانون ساز چاہے پارلیمنٹ میں جیسے بھی پہنچیں مگر اب ان کی وفاداریاں صرف اپنے عوام کے ساتھ ہونی چاہیئں۔
نقطہ نظر امید کا انفیکشن کیسے پھیلایا جائے؟ آزاد میڈیا شاید وہ واحد گارنٹی ہے کہ پہلی دفعہ وزیرِ اعظم بننے والے عمران خان سڑکوں پر موجود جذبات سے آگاہ رہیں گے۔
نقطہ نظر نواز شریف کے لیے کوئی بھی فیصلہ آسان نہیں یہ بحران مسلم لیگ (ن) کے لیے ایک امتحان ہوگا جو 1999 کی فوجی بغاوت کے بعد بکھر گئی تھی.
نقطہ نظر بلوچستان حکومت کو 'اب' گرا کر کیا حاصل کرنے کی کوشش ہے؟ طاقت کے یہ کھیل ایسے وقت میں کھیلے جا رہے ہیں جب ملک کے اندر داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔
جلد بازی میں ہوئی یہ تند و تیز شادی کیوں تیزی سے ناگزیر بنتی جا رہی تھی؟ ایم کیو ایم پاکستان پر جو بھی دباؤ ہوں، یہ شہری سندھ میں اب بھی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔
نقطہ نظر 'ماسٹرز آف پولیٹیکل انجینیئرنگ' ایم کیو ایم پاکستان پر جو بھی دباؤ ہوں، یہ شہری سندھ میں اب بھی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔
نقطہ نظر صرف فوجی آپریشن تمام مسائل کا حل نہیں ہے منتخب ہونے والوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ قدم بڑھائیں اور یقینی بنائیں کہ قائد اعظم کا تکثیری پاکستان ایک حقیقت ہے۔
نقطہ نظر سہون کے بعد بھی ثابت قدم رہنا ہے ہمیں اپنی خاطر، اپنی ہوشمندی کی خاطر درست عمل جاری رکھنے کے لیے ہمیں کسی نہ کسی طرح جرات و ہمت کی ضرورت ہوگی۔
نقطہ نظر جسٹس عیسیٰ رپورٹ: دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کا نسخہ رپورٹ میں موجود تمام باتیں وہی ہیں جو مثبت سوچ رکھنے والے پاکستانی ایک عرصے سے کہہ رہے تھے۔