غزہ کے معصوم شہری بھی جہنم میں زندگی بسر کررہے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ فریقین اپنی شرائط کو حتمی شکل دیں، امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جی) کو حاصل کرنے کے لیے اور 4 ہزار ارب ڈالر کا مالیاتی فرق پورا کرنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے امداد کے دیرینہ وعدوں کو پورا کرنا ہوگا، وزیر دفاع
ہمیں سفارتی محاذ پر کوئی بھی قدم اٹھانے کا اختیار حاصل ہے، افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کا ویزا اور پاسپورٹ نہ ہونے کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
لبنان میں تعینات ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی مواصلاتی ڈیوائس پھٹنے سے زخمی ہوگئے جبکہ اسی طرح کے واقعات میں حزب اللہ کے سیکڑوں ارکان شدید زخمی ہوئے ہیں، غیر ملکی میڈیا