فلسطین کے معاملے پر پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، امن قائم کرنے والے اداروں کی قراردادوں کا اسرئیل پر کوئی اثر نہیں ہوا، شہباز شریف کا اقلیتوں کے قومی دن پر خصوصی تقریب سے خطاب
انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ’مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت کا اعادہ کیا، ترجمان امریکی دفتر خارجہ