نقطہ نظر اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ اصل کہانی حقیقی آمدن میں چھپی ہے، یعنی مہنگائی کے اثرات نکال کر 25-2024 کی آمدن کو 19-2018 کی قیمتوں میں دیکھنے سے، اس موازنے سے واضح ہوتا ہے کہ اوسطاً لوگ آج 19-2018 کے مقابلے میں زیادہ غریب ہیں۔
نقطہ نظر مضبوط رشتے آپ کی صحت پر کس طرح اثر انداز ہوسکتے ہیں؟ وہ لوگ جو الگ تھلگ رہتے ہیں وہ خوش نہیں رہتے، ان کی صحت درمیانی عمر سے پہلے ہی گر جاتی ہے اور ان کی عمر بھی کم ہوتی ہے۔
نقطہ نظر سیلاب سے متاثرہ حاملہ خواتین کے لیے سب سے زیادہ کام کون کررہا ہے؟ الخدمت فاؤنڈیشن کے اس منصوبے کے تحت حاملہ خواتین کا خیال رکھا جارہا ہے اور محفوظ زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال میں ان کی مدد کی جائے گی۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل