یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان واحد معاہدہ ہے جو تین بڑی جنگوں جموں و کشمیر اور دونوں ممالک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بغاوتوں اور 2002 کے عسکری بحران کے باوجود قائم رہا ہے۔
پاکستان اپنے اندرونی بحرانوں کی وجہ سے لاکھوں پناہ گزینوں کو پناہ دینے کی حالت میں نہیں جبکہ یہ وہ پناہ گزین ہیں جو بین الاقوامی قانون کے مطابق تحفظ کے حقدار بھی نہیں رہے۔