نقطہ نظر نصف کراچی، پانی سے مکمل محروم! کراچی کی ہر کچی آبادی ایک جیسی نہیں، کچھ بس موجود ہیں اور کچھ بامشکل سانس لے رہی ہیں مگر سب نقشے پر صرف ایک نقطہ یا مین لائن سے کنکشن نہیں مانگ رہیں۔