آندھی سے سولر پینلز کو نقصان، فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل، گھروں اور دکانوں میں پانی داخل، آدھے گھنٹے کےدوران 63 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
کینالز منصوبے کیخلاف مظاہرین کو ہٹانے کے دوران پولیس کی ہوائی فائرنگ کے بعد حالات کشیدہ، ضیا لنجار کے گھر کا پارکنگ شیڈ، ڈرائنگ روم جلا دیا، لوٹ مار بھی کی گئی۔
پاکستان پیپلزپارٹی 25 اپریل کو ہونے والے اپنے جلسے کیلئے وکلا کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کیلئے خورشید شاہ اور نثار کھوڑو وکلا برادری سے ملاقات کریں گے۔