امریکا اور بھارت کے تجارتی مذاکرات ناکام رہے ہیں، دونوں جانب کے حکام نے تجارتی مذاکرات کی ناکامی کو سیاسی غلط فہمی اور مواقع کے ضائع ہونے کا نتیجہ قرار دیا
ہوائی جہازوں کے پرزے واشنگٹن کے پاس اہم ہتھیار ہیں تاکہ وہ نایاب معدنیات پر گرفت کو توڑ سکیں، بوئنگ کے پرزے نہ دینے پر چین کے 200 جہاز اُڑ نہیں سکے، امریکی صدر
نِفٹی 50 اور بی ایس ای سنسیکس منگل کی صبح 10 بج کر 39 منٹ پر تقریباً 7 فیصد کمی سے بالترتیب 24 ہزار 787 اور 81 ہزار 28 پوائنٹس کی سطح پر آگئے، ریلائنس انڈسٹریز کو بڑا خسارہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے سینٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن کے ٹھیکوں میں سنگین بے ضابطگیوں، بدنیتی، جعلی ٹینڈرز، ملی بھگت کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔
یہ اضافہ 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے غیر ملکی قرضوں اور ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی گرانٹس (امداد) پر مشتمل ہے، جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے سے 59 فیصد زیادہ ہے، رپورٹ
حکومت یو ایس سی کی بندش کے بعد ملازمین اور وینڈرز کو 27 ارب روپے کے بقایاجات کی ادائیگی 2 مراحل میں یقینی بنائے گی، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بریفنگ۔