پاکستانی حکام کی وزیر خزانہ کی قیادت میں شارجہ اسلامک بینک، ابوظبی اسلامک بینک اور عجمان بینک کے ساتھ ورچوئل ملاقاتیں، قرضوں کی ضمانت اے ڈی بی فراہم کریگا۔
تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کے علاوہ آمدن اور اخراجات پر حتمی مذاکرات ہوں گے، اسٹیٹ بینک حکام سے بھی آئی ایم ایف کے مذاکرات شیڈول ہیں۔
ای ڈی بی نے گزشتہ کسی بھی اجلاس میں سی بی یو گاڑیوں پر ڈیوٹی سے متعلق کوئی بات ظاہر نہیں کی تھی، اس وقت مختلف سی بی یو گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی 100 فیصد ہے، ڈائریکٹر جنرل پاما
منصوبے کا مقصد کسٹم ڈیوٹی، اضافی کسٹم ڈیوٹی، خام مال اور نیم تیار اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی، اور مخصوص صنعتوں کے لیے مجموعی محصولات کے تحفظات میں مرحلہ وار کمی کرنا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات پر 4.12 روپے فی لیٹر کی شرح سے اضافی اخراجات عائد کرنے کی تجویز، پیٹرولیم ڈویژن کی آئندہ بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی عائد کرنے کی بھی سفارش
سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کی سفارشات منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل میں پیش کی جائیں گی، وزیر اعظم کی زیر صدارت کونسل کا اجلاس 29 یا 30 مئی ہونے کا امکان ہے، ذرائع
کمی کا تخمینہ پچھلے دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی بین الاقوامی قیمت میں تقریباً 1.5 ڈالر فی بیرل اور ڈیزل میں تقریباً 3 ڈالر فی بیرل کمی سے لگایا گیا ہے۔
وزیراعظم اسکیم کا باقاعدہ اعلان کریں گے، احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس، سنگاپور، جنوبی افریقہ، ترکیہ، بنگلہ دیش، برازیل اور بھارت کے طریقوں اور مارگیج کے ماڈلز کا جائزہ
مارچ کے مقابلے اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات 22 کروڑ ڈالر اور اپریل 2024 کے مقابلے اپریل 2025 میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 2 کروڑ ڈالرز کم ہوکر ایک ارب 22 کروڑ ڈالر رہیں، ذرائع
امریکا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر سب سے زیادہ 11 فیصد کا اضافہ ہوا، ایشیا ریجن کے لیے پاکستانی برآمدات کاحجم سب سے زیادہ 8 ارب اکہتر کروڑ ڈالرز رہا، حکومتی ذرائع
اسٹیٹ بینک کے پاس 10 ارب 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ موجود، 9 مئی کو آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد ایک ارب 10 کروڑ ڈالر ملنے کی امید
مندی کی وجہ ممکنہ حملے کی خبریں ہیں، سرمایہ کار ممکنہ بھارتی فوجی کارروائی سے پریشان ہیں، وزیر اطلاعات کی پریس بریفنگ کے بعد خدشات میں اضافہ ہوا ہے، معاشی تجزیہ کاروں کی رائے
1.3 ارب ڈالر کی آر ایس ایف کیلئے اضافی انتظامات کی منظوری بھی متوقع، بدلتے ہوئے زمینی حقائق کے مطابق کارکردگی کے معیار میں ترامیم کی درخواست پر غور کیا جائیگا، آئی ایم ایف
سالانہ 6 لاکھ روپے سے زائد آمدنی پر ٹیکس فائلنگ لازمی کی شرط میں تبدیلی نہ کی جائے،سیلز ٹیکس کو ایک فیصد سالانہ کم کرکے علاقائی اوسط کے برابر 15فیصد کیاجائے، او آئی سی سی آئی
بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو واجب الادا رقم تقریباً 33 ارب روپے بڑھ کر ایک ہزار 633 ارب روپے ہوگئی جو یکم جولائی 2024 کو ایک ہزار 600 ارب روپے تھی، پاور ڈویژن کی رپورٹ
معاشی استحکام کا سنگ میل عبور کرنے کے بعد ہماری توجہ اب پائیدار معیشت کی تعمیر کیلئے طویل مدتی اقتصادی تبدیلی پر مرکوز ہے، محمد اورنگزیب کا ہارورڈ یونیورسٹی میں کانفرس سے خطاب
اس سے پہلے دوبارہ بھرتی کیے جانے والے سرکاری ملازمین موجودہ ملازمت کی تنخواہ اور پنشن کا بیک وقت فائدہ اٹھاتے تھے اور کچھ کیسز میں ایک سے زائد پنشن وصول کرتے تھے۔
ایک ہفتے میں چکن، آٹا اور لہسن سمیت 18 اشیا سستی جبکہ کیلے، پیاز اور چاول سمیت 11 اشیا مہنگی ہوئیں، 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات