صنعتوں کیلئے بھی بجلی 7 روپے 59 پیسے سستی، آئی پی پیز سے 3 ہزار 696 ارب بچالیے، گردشی قرض جلد ختم، معیشت کی بہتری کیلئے سرجری کرنا ہوگی، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
24 مارچ کو نیپرا کی سماعت میں روپے اور ڈالر کی قدر کے فرق کے طریقہ کار پر نظرثانی اور ٹیک اینڈ پے سسٹم کے تحت ادائیگیوں کےطریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا۔
7 مارچ سے 791 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو گرڈ لیوی عائد کرنے کیلئے رسمی کارروائیاں تیزی سے مکمل کرکے کاپیاں آئی ایم ایف کو فراہم، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
دسمبرکی ایڈجسٹمنٹ میں 5 روپے فی یونٹ کمی بنتی تھی، نیپرا نے صرف 3 روپے فی یونٹ کمی کی، نومبر کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 5 روپے کے بجائے صرف 1.23 روپے فی یونٹ کمی کی گئی تھی۔
بجلی کی قیمتوں کو صارفین بالخصوص صنعت کیلئے مسابقتی سطح تک پہنچائیں گے، وفاقی وزیر کا پاور سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ اجلاس
مزید بچت کے لیے پبلک سیکٹر کے 45 پاور پلانٹس کے ساتھ بات چیت جاری، فائدہ صارفین تک پہنچایا جائے گا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو پاور ڈویژن کی ٹیم کی بریفنگ
نیپرا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو 52 ارب 12 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف دینے کے لیے درخواست کی سماعت کل کرے گی۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے اور درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا۔
ایک کروڑ موٹر سائیکلوں، رکشوں کی الیکٹرک پر منتقلی سے سالانہ 6 ارب ڈالر کی بچت، کرایوں میں کمی، سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا، اویس لغاری کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات