عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 79 ڈالر مہنگا ہونے سے 4ہزار 92 ڈالر کا ہوگیا جب کہ ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت 177 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 22 روپے ہوگئی۔
عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 20 ڈالر کمی کے بعد 4115 ڈالر سے گھٹ کر 4095 ڈالر فی اونس پر آ گیا، چاندی بھی مزید سستی ہوگئی، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں فی اونس سونا 35 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 115 ڈالر کا ہو گیا، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 85 ڈالرکی کمی سے 4150 ڈالر پر آگیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 49.26 ڈالرپر آگئی، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن