لائف اسٹائل عروسہ صدیقی کے ہاں 7 سال بعد دوسرے بچے کی پیدائش ڈیڑھ ماہ قبل دوسرے بچے کو جنم دیا تھا، سات سال پہلے بچے کی پیدائش کے وقت کسی درد اور تکلیف کا احساس نہ ہوا تھا، اداکارہ
لائف اسٹائل اس وقت کینسر نہیں ہے لیکن مکمل طور پر کینسر فری نہیں ہوئی، انجلین ملک انجلین ملک نے پہلی بار اپنی بیماری پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ’اوورین کینسر‘ لاحق ہوا تھا۔
لائف اسٹائل مرد نورا فتیحی کو گھر میں داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں، فضا علی ٹی وی میزبان نے پروگرام میں پاکستان کے مختلف خطوں، ثقافتوں اور شہروں سے تعلق رکھنے والی خواتین کی نسوانیت کا موازنہ بھی کیا۔
لائف اسٹائل سائبر کرائم کا نوٹس نہیں ملا، ماریہ بی کی وضاحت چند روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ این سی سی آئی اے نے ماریہ بی کو ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے خلاف نامناسب بیانات دینے پر نوٹس جاری کردیا۔
لائف اسٹائل اسٹیج اداکارہ ثمر رانا نابالغ بچی کے گینگ ریپ میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ثمر رانا اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے علاوہ ڈانس بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں اور ان کے خلاف پہلے بھی پولیس متعدد الزامات کے تحت کارروائیاں کر چکی ہے۔
لائف اسٹائل روبی انعم کا بشریٰ انصاری سے متعلق اپنی بات کا دفاع روبی انعم نے چند دن قبل ایک پوڈکاسٹ میں بشریٰ انصاری سے متعلق نامناسب بات کہی تھی، جس پر شوبز شخصیات نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا تھا۔
نقطہ نظر فطرت سے لگاؤ کی داستان سناتی فلم ’سندھو جی گونج‘ یہ 28 سال بعد بننے والی پہلی سندھی فیچر فلم ہے جو دریائے سندھ سے ماہی گیروں کی محبت کو شاندار آرٹ کی صورت میں پیش کرتی ہے۔
Abbas Nasir غزہ میں قحط اور پیڈوفائل اسرائیلی اعلیٰ اہلکار کی امریکا میں گرفتاری اور رہائی کا واقعہ عباس ناصر
Muhammad Amir Rana امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے حقیقی چیلنج کیا ہے؟ محمد عامر رانا