ماریہ بی کے خلاف نعیم بٹ عرف سیما بٹ نے این سی سی آئی اے میں درخواست دی جس میں موقف اپنایا گیا کہ ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا۔
یہ شو ایک وسیع پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں ایسے تمام افراد جنہیں لگتا ہے کہ وہ سامعین کو متاثر کر سکتے ہیں، انہیں اس پلیٹ فارم پر اپنا ہنر دکھانے کا موقع دیا جاتا ہے۔
صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی سے تعلق رکھنے والے عطااللہ عیسیٰ خیلوی سرائیکی اور اردو زبان میں کئی گانے گنگنا چکے ہیں، 30 سالوں سے موسیقی کی صنعت سے وابستہ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے 7 زبانوں میں چار ہزار سے زیادہ گانے ریکارڈ کرائے ہیں۔