گلوکار مداح سے معذرت بھی کر سکتے تھے اور کوئی بہانا کرکے ان سے کنسرٹ کے بعد پرچم لے سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا کرنے کے بجائے بھارتی پرچم لہرایا، اداکارہ
گھر کے سکون اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے سب کا تیار ہونا بہت ضروری ہے، اگر بیوی کا کوئی لباس پسند نہیں آتا تو چھپا کر ملازمہ کو دے دیتا ہوں، اداکار