نقطہ نظر ’زہران ممدانی کی جیت نے ثابت کیا کہ اسرائیل کی حمایت سے امریکی تنگ آچکے ہیں‘ معجزے ہوتے ہیں اور تاریخ کی گردش یہ سکھاتی ہے کہ جسے کبھی معاشرہ ’غیر‘ یا ’اچھوت‘ سمجھتا ہے، وہی ایک دن رہنما بن کر ابھر سکتا ہے۔
Rafia Zakaria ’زہران ممدانی کی جیت نے ثابت کیا کہ اسرائیل کی حمایت سے امریکی تنگ آچکے ہیں‘ رافعہ ذکریہ