17 جنوری کو 15 سالہ زہرہ بتول گلشن اقبال اور 10 سالہ ایان اورنگی ٹاؤن سے لاپتا ہوا، اس کے علاوہ گمشدہ ہونے والے 14 سالہ مبشر اور 4 سالہ بچی کو ڈھونڈ لیا گیا۔
دونوں بینکوں سے ایک ارب ڈالر 6 سے 7 فیصد شرح سود پر حاصل کیا جائے گا، ایک بینک کے ساتھ دو طرفہ قرض اور دوسرے کے ساتھ تجارتی قرضہ ہے، محمد اورنگزیب کا رائٹرز کو انٹریو
بحریہ ٹاؤن کے مالک نے دبئی میں لگژری اپارٹمنٹ کا ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا ہے، عوام اس میں سرمایہ کاری نہ کریں، قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اعلامیہ قومی احتساب بیورو
وزیراعظم نے توشہ خانہ کے نظام میں شفافیت لانے کیلئے توشہ خانہ ایکٹ 2024 پر نظر ثانی کیلئےخواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی، وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری
تحریک انصاف کے اراکین نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کل دن 2 بجے تک ملتوی کردیا۔
ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے آئینی بینچ کا مقدمہ غلطی سے ریگولر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا، نتیجتاً سپریم کورٹ اور فریقین کے وقت اور وسائل کا ضیاع ہوا، اعلامیہ
10 سالہ بھتیجہ شام کو اچانک غائب ہو گیا، ڈھونڈنے نکلے تو دیکھا کہ ملزم بھتیجے کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا، جو بھاگنے میں کامیاب ہو گیا، ایف آئی آر میں چاچا کا بیان
بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں سینئر وکیل منیر اے ملک اور حامد خان عدالتی معاون مقرر، اٹارنی جنرل آف پاکستان سے بھی معاونت طلب
جولائی تا دسمبر غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈ بڑھ کر ایک ارب 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں صرف 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک
جولائی تا دسمبر مجموعی درآمدی بل 6.52 فیصد اضافے کے ساتھ 27.84 ارب ڈالر رہا، خام مال، ٹیکسٹائل، زرعی مصنوعات، مشینری اور گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ ہوا۔
جولائی تا دسمبر مالی سال 25 کے دوران ملکی برآمدات 11.04 فیصد اضافے کے ساتھ 16.64 ارب ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 14.98 ارب ڈالر تھیں، ادارہ شماریات