وزیرِ اعلیٰ سندھ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس، واقعے کی تحقیقات کا حکم؛ حادثے کی بنیادی وجہ غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ تھی، ڈرائیور موقع سے فرار۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
اگر آئینی ترمیم پاکستان کے نظامِ حکمرانی میں بہتری، اداروں کی کارکردگی کو مضبوط اور عوام کو زیادہ ریلیف فراہم کر سکتی ہے تو تجاویز پر غور کے لیے تیار ہیں، رہنما پیپلزپارٹی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
4 نومبر کو کل ایک ہزار 932 یاتری اٹاری-واہگہ بارڈر کے راستے کامیابی سے پاکستان داخل ہوئے، تقریباً 300 ویزا ہولڈرز کو بھارتی حکام نے سرحد پار کرنے سے روکا، ترجمان دفتر خارجہ
ایم کیو ایم کے وفد نے شہباز شریف سے مجوزہ ترمیم پر غور و مشاورت کی، پیپلز پارٹی کا وفد ملاقات کے بعد نور خان ایئر بیس روانہ، کراچی میں آج شام سی ای سی کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
لیڈر شپ 18ویں ترمیم کے حوالے سے واضح مؤقف رکھتی ہے، جب 27ویں ترمیم ہو جائے گی تو صحافیوں کے ہر سوال کا جواب دوں گا، مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
جنرل سر چارلس رولینڈ نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں اور قربانیوں کوسراہا اور علاقائی امن کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کی ستائش کی، آئی ایس پی آر
سینیٹر دلاور خان کے اکاؤنٹ سے ساڑھے 8 لاکھ روپے نکال لیے گئے، سینیٹر فلک ناز چترالی سے 2 قسطوں میں ہیکرز 5 لاکھ کا فراڈ کر گئے، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں بیان
یہ فیصلہ کراچی کے عوام اور صنعتوں، دونوں پر غیر منصفانہ مالی بوجھ ڈالے گا، صارفین سے تقریباً 28 ارب روپے وصول کیے جائیں گے، صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
عدالت کا سزا پوری کرنے کیلئے جیل منتقل کرنے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں گے اور اپنی نشست پر ضمنی الیکشن کیخلاف حکم امتناع کی درخواست دائر کریں گے۔
بڑھتی ہوئی خشک سالی اس مسئلے کو مزید خراب کر رہی ہے اور اس کی وجہ سے دنیا ہر سال تقریباً 324 ارب مکعب میٹر میٹھے پانی سے محروم ہو جاتی ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
پولیس نے رات بھر آپریشن جاری رکھا، خراب موسم اور منجمد سڑکوں کے باعث مانسہرہ–ناران–جَلخد روڈ پر ٹریفک معطل کر دی گئی، تاکہ کسی حادثے سے بچا جا سکے، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور
سندھ ہائیکورٹ نے وزارتِ توانائی، نیپرا اور دیگر فریقین کو 19 نومبر کیلئے نوٹسز جاری کر دیے، وفاق نے نئے ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کیا تو آپریشنز بند کرنے پر مجبور ہونا پڑے گا، وکیل کے-الیکٹرک
دفاعی ضروریات بدل گئیں، افواج سے متعلق قوانین میں ترامیم پر غور جاری ہے، مشاورت یا تحفظات کی تفصیلات نہیں بتا سکتا، خواجہ آصف؛ قومی اسمبلی کو 18ویں ترمیم منسوخ نہ کرنے کی یقین دہانی