دونوں ممالک کے درمیان جلد فیری سروس شروع کی جا رہی ہے، جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے عمان کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، محمد جنید انوار چوہدری کی تصدیق
نائب وزیراعظم نے آئی ٹی اور کریٹیکل منرلز کے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت پر زور اور پاکستان میں امریکی کمپنیوں کی بڑھتی دلچسپی کا خیرمقدم کیا۔
حکومت نے آئین کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا، آئین کو اصل حالت میں بحال کیا جائے، متنازع آئینی ترامیم سے سپریم کورٹ کا اختیار اور وجود محدود ہوگیا، اعلامیہ
یہ دورہ پاکستان–اردن تعلقات کی اسٹریٹجک سمت کو مزید مضبوط کرے گا اور انہیں ایک بلند تر سطح پر لے جائے گا، جس میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں جامع اور وسیع البنیاد شراکت داری شامل ہوگی، دفتر خارجہ
کمیشن تمام شواہد، بشمول سی سی ٹی وی فوٹیج، جمع کر کے اپنی رپورٹ کابینہ کو پیش کرے گا، صوبائی اسمبلی کی تمام قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا، سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس سے خطاب
طالبان کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو پناہ گزین ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ یہ کوئی انسانی مسئلہ نہیں بلکہ دہشتگردوں کو پناہ گزین ظاہر کرنے کی ایک چال ہے، طاہر حسین اندرابی
چیئرمین بلاول بھٹو نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا، اگلے چند دنوں میں آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہو جائے گی، صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر
خودکش بمبار عثمان عرف قاری افغانستان سےآیا تو ساجد اللہ عرف شینا نے اسے اسلام آباد کے نواحی علاقے میں ٹھہرایا، گرفتاری آئی بی اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں عمل میں آئی، سیکیورٹی ذرائع
ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، وزیراعظم اور دیگر کی بھی شرکت