نقطہ نظر پاکستان میں بقا کی جدوجہد کرتے نایاب پرندے جن کے وجود سے ہم ناآشنا ہیں ہم ایشیا کے سب سے زرخیز پرندوں والے ماحولیاتی نظام میں رہتے ہیں لیکن یہاں پائے جانے والے بیشتر پرندے اب بھی ہمارے لیے اجنبی ہیں۔