اسحٰق ڈار نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے وانگ فُک کورٹ رہائشی کمپلیکس میں حالیہ تباہ کن آتش زدگی میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور متاثرین کے لیے اظہار ہمدردی بھی کیا، ترجمان وزارت خارجہ
ہماری جماعت ہر اُس فیصلے کی حمایت کرے گی جو وفاق کو مضبوط کرے لیکن کبھی بھی ایسے فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتی جو وفاق کو کمزور کرے یا صوبوں کے حقوق چھین لے۔ بلاول بھٹو
فیصل کریم کنڈی کی صحافیوں سے گفتگو؛ حالیہ دنوں میں فیصل کریم کنڈی کو ہٹائے جانے سے متعلق میڈیا رپورٹس گردش کر رہی ہیں، جن کی انہوں نے پہلے بھی تردید کی تھی
شرم الشیخ میں دستخط کیے گئے معاہدے کا مقصد خطے میں استحکام لانا تھا، لیکن اسرائیل کی مسلسل بمباری اور اقدامات نے اس کی وابستگی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں، خواجہ آصف
وزیراعلیٰ نے پارٹی کو انکوائری کا اختیار دے دیا، کلاس فور سے لیکر ڈپٹی کمشنر تک کی مکمل انکوائری ہوگی، ملوث عناصر کیخلاف سخت تادیبی کارروائی ہوگی، شفیع جان
ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ ہسپتال میں 60 بیڈز موجود ہیں اور روزانہ ڈائلائسِس سیشنز جاری ہیں، توقع ہے کہ اس صلاحیت کو بڑھا کر روزانہ 200 سیشنز تک پہنچایا جائے گا
25 نومبر کو شہناز ارشد گل نامی خاتون کی لاش ملی تھی، ملزم اختر کالونی کا رہائشی ہے، خاتون سے دوستی اور لین دین کے تنازع پر جان سے مارنے کا اعتراف کیا، حکام
منیر سدھانا اپنی گاڑی پر جھنگ ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس جا رہے تھے، گوجرہ روڈ پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے حملہ کیا، مقتول فیصل صالح حیات کے قریبی ساتھی تھے
وندر کھُرکھیرہ چیک پوسٹ پر کنٹینر سے 188 کلو چرس، دیگر علاقوں سے انار کی کھیپ، ہزاروں لیٹر ڈیزل اور خشخاش کے بیج سمیت دیگر اشیا ضبط کی گئیں، ایف بی آر
کچھ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مدتِ ملازمت کو ختم شدہ بھی سمجھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر کے مطابق حالیہ قانونی تبدیلیوں کے بعد نئے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں رہی۔
چیف جسٹس امین الدین کی منظوری سے 8 سینئر عہدے تخلیق، ایک بی ایس-22 اور 7 بی ایس-21 کے عہدے ہیں، اور ایس پی پی ایس۔I کے تحت تنخواہ کا پیکیج 15 سے 20 لاکھ روپے ہے