پاکستان خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید بکتر بند گاڑی گومل پولیس اسٹیشن سے ٹانک جا رہی تھی کہ راستے میں اسے نشانہ بنایا گیا، شہدا میں ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے۔
پاکستان کراچی: اولڈ سٹی ایریا میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کاموں کا آغاز جوڑیا بازار، بولٹن مارکیٹ، مٹھادر، کھارادر میں سیوریج کی نئی لائنیں، سڑکوں کی تعمیر، پےور بلاکس کی تنصیب، تاریخی عمارتوں کی بحالی کے کام شامل ہیں۔
پاکستان پنجاب میں اسپتال عملے کیلئے ’باڈی کیمرے‘ لازمی قرار، طبی حلقوں میں تشویش کی لہر حکام اور طبی عملے کا اقدام کو مریضوں کی رازداری اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج
پاکستان ملک میں شدید سردی کی افواہوں کی تردید جدید موسمیاتی ماڈلز اور زمینی مشاہدات کی بنیاد پر اس عرصے میں کسی غیر معمولی یا تاریخی سردی کی لہر کی توقع نہیں، ملک بھر میں درجہ حرارت عام سردیوں کی حد میں رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے میں سہیل آفریدی کی موجودگی کی ’تصدیق‘ فرانزک رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور دو دیگر رہنماؤں عرفان سلیم اور عامر خان چمکنی بھی ویڈیو میں نظرآرہے ہیں۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل