پاکستان ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار دونوں رہنما 3 ماہ سے غائب ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق رضوی برادران ریاستی تحویل میں نہیں بلکہ آزاد کشمیر میں روپوش ہیں۔
پاکستان پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس معاہدے پر اتفاق، پہلے مرحلے میں کراچی سے جانے والے مستفید ہوں گے۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل