24 سالہ فاسٹ باؤلر سے قبل گلین فلپس گروئن انجری جب کہ فن ایلن پاؤں میں تکلیف کے باعث ٹیم سے باہر ہوئے، جب کہ کپتان مچل سینٹنر کی پیٹ کی سرجری کے باعث ٹیم میں شمولیت مشکوک ہے۔
2012 سے میں نے 6 مرتبہ ورلڈ چمپئین شپ اور 5 مرتبہ ایشین چمپئین شپ جیتی لیکن پنجاب حکومت سے آج تک ایک روپیہ نہیں ملا، کھلاڑیوں کو سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے، محمد آصف