قومی ٹیم پروٹیز کے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 83 رنز ہی بنا سکی، پاکستان ٹیم 6 میں سے 4 میں شکست اور 2 میچز بغیر نتیجہ ختم ہونے کے باعث فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
پروٹیز کے ایڈن مارکرم 32، رائن ریکلٹن 14، ٹونی ڈی زورزی 55، ڈیوالڈ بریوس صفر پر آؤٹ ہوئے، ٹرسٹن اسٹبز 68 اور کائل ویرین 10 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں، آصف آفریدی 2، شاہین اور ساجد خان نے ایک، ایک وکٹ لی۔
پاکستان کے اسکواڈ میں عباس آفریدی، عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، معاذ صداقت، محمد شہزاد، سعد مسعود اور شاہد عزیز شامل ہیں، دانش عزیز اور محمد فائق متبادل کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔