کھیل دوسرا ون ڈے: ڈی کاک کی ناقابل شکست سنچری، جنوبی افریقہ کی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست اوپنر بیٹر 119 گیندوں پر 123 رنز بنا کر وکٹ پر موجود رہے، ٹونی ڈی زور زی نے شاندار 76 رنز کی اننگز کھیلی، ٹاپ آرڈر بیٹر لہوان ڈری پریٹوریئس نے 46 رنز بنا کر ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔
Mahir Ali سوڈان خون ریزی: ’سرپرستوں کو غور کرنا چاہیے کہ آخر وہ کس مقصد کی حمایت کررہے ہیں‘ ماہر علی