پاکستان کی جانب سے شاہد عزیز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 24 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، معاذ صداقت اور سعد مسعود نے 2،2 وکٹیں اپنے نام کیں۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے ناقابل شکست 61 رنز اور حسین طلعت نے 42 رنز کی اننگز کھیل پر جیت کی راہ ہموار کی، فاسٹ باؤلر وسیم جونیئر نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔