پاکستان اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت، خاردار تاریں نصب، اضافی نفری تعینات جیل سے متصل اڈیالہ روڈ پر ناکے قائم کردیے گئے، مرکزی دروازے پر ملاقاتوں پر پابندی کے بینرز بھی آویزاں کر دیے گئے۔ شائع 16 مارچ 2024 12:00pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان سے ملاقات کی اجازت کیخلاف اپیلیں قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف چیف کمشنر اسلام آباد اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
پاکستان بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان عمران خان کی کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید، 9 مئی واقعات کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بظاہر ان پُرتشدد واقعات کی آزادانہ اور منصفانہ تحقیقات میں کوئی بھی دلچسپی نہیں رکھتا، 9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو ناکام ہوگیا، بانی پی ٹی آئی
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر نیب کو دوبارہ نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ کو آئینی درخواست میں غلطی کو دور کرنے کی ہدایت کی اور کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔
پاکستان عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع قرارداد پارٹی رہنما اسد قیصر نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ جمع کرائی جس میں غیرقانونی مقدمات ختم کرکےفوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے کے خلاف درخواست، فریقین سے جواب طلب اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا لیکن پھر بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی جاتی، جیل جاتے ہیں تو روک دیا جاتا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف چارج شیٹ سامنے آگئی بانی پی ٹی آئی نے القادر ٹرسٹ کو اپنے اثر و رسوخ سے کابینہ میں منظور کروایا اور آئی رولز آف بزنس 1973 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، چارج شیٹ
پاکستان احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، فیصل جاوید، اسد عمر و دیگر ملزمان بری تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی، مقدمے کا مزید ٹرائل چلانا وقت کا ضیاع ہے، فیصلہ
پاکستان صدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس نہ بلا کر درست کیا، عمران خان مشاورت کے بعد آج آئی ایم ایف کو خط بھیج دیا جائے گا، عالمی مالیاتی فنڈ کو لکھا جانے والا خط ڈکٹیٹ کروایا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر، توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیل پر بھی پیر کو سماعت کے لیے مقررکردیں۔
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فردِ جرم 27 فروری کو عائد ہوگی آئی ایم ایف کو خط اس لیے لکھیں گے کیونکہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو
پاکستان ’غیر قانونی، غیر شرعی فیصلہ‘، عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف عمران خان، بشریٰ بی بی کی اپیل عدالت نے دائرہ اختیار نہ ہونے کے باوجود سماعت کی اور سزا سنائی، ٹرائل کورٹ کا 3 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان 9 مئی جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے عمران خان کو ذمےدار قرار دے دیا عمران خان کے ساتھ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی 9 مئی کے واقعات کی ذمہ دار ہیں، واثق قیوم کا عدالت میں دیا گیا 164 کا بیان
پاکستان بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ، دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع دورانِ عدت نکاح کیس کا فیصلہ غیرقانونی، غیر اسلامی، غیر شرعی اور انصاف کے برخلاف ہے، سزا کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، درخواست
پاکستان عمران خان کی سائفر، توشہ خانہ، نکاح کیسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پر ڈائری نمبر الاٹ سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف درخواست پر بھی ڈائری نمبر الاٹ کردیا گیا ہے۔
پاکستان عمران خان کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ، جلاؤ گھیراؤ کے 5 مقدمات کی سماعت کارروائی کے بغیر ملتوی انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی ہوئی۔
پاکستان 9 مئی مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 19 فروری تک توسیع عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کے لیے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے 20 فرروی تک ملتوی کردی گئی۔
پاکستان مبینہ غیر قانونی تعیناتی کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت منظور لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت منظور کی۔
پاکستان خاتون جج دھمکی کیس: بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پہلے آپ کی درخواست تھی کہ انھیں سیکیورٹی خدشات ہیں، پیش نہیں ہو سکتے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
پاکستان 9 مئی مقدمات: ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید پر فرد جرم عائد انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔
پاکستان غیرشرعی نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر 5 ،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
پاکستان ’سائفر کے معاملے سے خارجہ تعلقات متاثر، دشمنوں کو فائدہ ہوا‘، تفصیلی فیصلہ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمران خان، شاہ محمود قریشی کے خلاف 77 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اب اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران کو نوٹس جاری ہوگئے، 9 مئی مقدمات کے تمام ملزمان کو 6 فروری سے اڈیالہ جیل آنے کا حکم دے دیا گیا۔
پاکستان دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کیلئے عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی درخواستوں پر سماعت کی۔
پاکستان ملکی تاریخ میں آج ایک اہم دن ہے، احتساب کا عمل آگے بڑھا، عطا اللہ تارڑ خود کو مسٹر کلین کہنے والے کرپشن کرتے رہے، ریاستِ مدینہ کے نام پر کرپشن کی داستانیں رقم کیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان ’سزا 5 منٹ میں معطل ہو جائے گی‘، توشہ خانہ ریفرنس کے فیصلے پر ماہرینِ قانون کی آرا عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت کی سزا سنادی گئی۔
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس میں سزا: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کے لیے خود اڈیالہ جیل پہنچیں جب کہ نیب ٹیم پہلے سے ہی وہاں موجود تھی۔
پاکستان عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس: کب، کیا ہوا؟ سابق وزیراعظم کے خلاف یہ ریفرنس توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر دائر کیا گیا تھا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ