دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت آر این (آر این ) اور سخت بائیں بازو کی جماعت فرانس انبووڈ (ایل ایف آئی) دونوں نے کہا کہ وہ اس ( اعمتاد کے) ووٹ کو مرکز کی حکومت گرانے کے لیے استعمال کریں گی
سمندر کی تہہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو دفن کرنے کا مقصد کاربن کے اخراج کو فضا میں شامل ہونے سے روکنا اور ماحولیاتی تبدیلی کو قابو میں لانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کیلئے خطرہ ہے، عالمی برادری غزہ میں فوری ،مستقل اور غیرمشروط جنگ بندی کیلئے اقدامات کرے، جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب
شہید ہونے والے صحافیوں میں رائٹرز کے حسام المصری، اے پی کی صحافی مریم ابو دغہ، الجزیرہ کے محمد سلامہ اور این بی سی کے معاذ ابو طحہٰ شامل ہیں، شہید ہونے والوں میں ایک امدادی کارکن بھی شامل ہے۔
چین کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو پاور ڈیم دریائے یارلونگ زانگبو پر تعمیر کیا جا رہا ہے جو تبت کے بعد بھارتی ریاستوں اروناچل اور آسام سے ہوتا ہوا بنگلہ دیش کی جانب بہتا ہے۔
یورپ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ہے یا حماس کے ساتھ؟ حماس نے اسرائیل پر پابندی کیلئے کابینہ کی حمایت نہ ملنے پر مستعفی ڈچ وزیرخارجہ کی تعریف کی، گیدون سار