امریکا اور بھارت کے تجارتی مذاکرات ناکام رہے ہیں، دونوں جانب کے حکام نے تجارتی مذاکرات کی ناکامی کو سیاسی غلط فہمی اور مواقع کے ضائع ہونے کا نتیجہ قرار دیا
بھوک سے مزید 3 افراد شہید ہوگئے، 7 اکتوبر 2023 سے شہدا کی مجموعی تعداد 62 ہزار 819 ہوگئی، اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ کا احتجاج، حکومت سے غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
قرض دہندگان پاکستان سے آنیوالے فنڈز کی جانچ پڑتال میں اضافہ کریں، بھارت کے مرکزی بینک نے بھارتی ایجنسیوں کی تحقیقات کے بعد رواں ماہ خط جاری کیا، رائٹرز
اس تحریر میں الیگزینڈرووچ نامی پیڈوفائل کی امریکا میں گرفتاری اور رہائی کا واقعہ بتانے کا میرا مقصد یہی ظاہر کرنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کا اثر و رسوخ امریکا میں کتنا مضبوط ہے۔
ہوائی جہازوں کے پرزے واشنگٹن کے پاس اہم ہتھیار ہیں تاکہ وہ نایاب معدنیات پر گرفت کو توڑ سکیں، بوئنگ کے پرزے نہ دینے پر چین کے 200 جہاز اُڑ نہیں سکے، امریکی صدر
ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، حادثہ برطانوی جزیرے آئل آف ویٹ ایک کھیت میں پیش آیا، زخمی ہونے والے شخص کو دوسرے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
صہیونی ریاست نے صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، جس کا مقصد صحافیوں کو خوفزدہ کرنا اور انہیں اپنے پیشہ ورانہ فرائض یعنی دنیا کے سامنے اسرائیل کے جرائم کو بے نقاب کرنے سے روکنا ہے، عالمی برادری
2 ہزار سے زائد افغانوں کی طالبان کے زیرانتظام افغانستان واپسی روکنے کیلئے فوری کارروائی کی ضرورت ہے، کلیئرنس حاصل کرنے والوں کو فوری طور پر منتقل کیا جائے،50 سے زائد اداروں اور گروپوں کا مطالبہ
نِفٹی 50 اور بی ایس ای سنسیکس منگل کی صبح 10 بج کر 39 منٹ پر تقریباً 7 فیصد کمی سے بالترتیب 24 ہزار 787 اور 81 ہزار 28 پوائنٹس کی سطح پر آگئے، ریلائنس انڈسٹریز کو بڑا خسارہ
رائٹ ٹو انفارمیشن کارکن کو مودی کے گریجویشن کا ریکارڈ دیکھنے کی اجازت دینے کا وفاقی انفارمیشن کمیشن کا 2016 کا حکم منسوخ، عوامی دلچسپی کا باعث ہر چیز ’عوامی مفاد‘ نہیں، عدالت