اسرائیلی حملہ بیروت کے جنوبی مضافات کے گنجان آباد علاقہ میں ہوا، جہاں حزب اللہ کا کافی اثر و رسوخ پایا جاتا ہے، حملے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ این این اے
اقوام متحدہ کے جنگلی حیات کے تجارتی ادارے نے سفارش واپس لی، ’وانتارا‘ کو بعض جانوروں کی غلط درآمد کے الزامات کا سامنا تھا، یورپی یونین نے اس پر سخت نظر رکھنا شروع کی تھی
صدر ٹرمپ ہر امریکی طاقت کے عنصر کو استعمال کرنے کیلئے تیار ہیں، تاکہ ملک میں منشیات کی آمد کو روکا جا سکے اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے،امریکی اہلکار
اس ڈیل سے برطانیہ کے سب سے طاقتور دائیں بازو کے میڈیا گروپس میں سے ایک وجود میں آئے گا، امریکی نجی فرم ریڈ برڈ کیپیٹل پارٹنرز نے اپنی بولی واپس لے لی تھی
تیجس فائٹر طیارے کا حادثہ قومی اعزاز کیلئے نیا دھچکا ہے، جس سے یہ جیٹ اپنے کردار کو بطور گھریلو دفاعی ٹیکنالوجی کے مظاہرے کے برقرار رکھنے کیلئے بھارتی فوجی آرڈرز پر انحصار کرے گا
ایک مسلمان نیویارک یا لندن کا میئر بن سکتا ہے، لیکن بھارت میں وائس چانسلر بھی نہیں بن سکتا، منظم طریقے سے مسلمانوں کو قیادت اور انتظامی ڈھانچوں سے دور رکھا گیا، دہلی میں خطاب
یورپی یونین کے مطالبے کے مطابق فوسل فیولز کے مرحلہ وار خاتمے کا روڈمیپ شامل نہیں، اس کی جگہ غریب ممالک کیلئے مالی تعاون بڑھانے پر سمجھوتہ اختیار کرلیا گیا
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے موقع پر پیشرفت سامنے آئی، اجلاس کی مشترکہ صدارت نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالاس نے کی