انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے مشن کنٹرول نے بتایا کہ راکٹ نے پرواز کے بیشتر حصے میں معمول کے مطابق کام کیا تاہم اس کے بعد ایک غیر متوقع خلل سامنے آیا اور راکٹ اپنے راستے سے بھٹک گیا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کی قیادت نے مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے تاہم ان کے بقول اگر حالات نے مجبور کیا تو امریکا ملاقات سے پہلے بھی اقدام کر سکتا ہے جبکہ ایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر چکے ہیں۔