فلسطینیوں کی نسل کشی نے بہت سی چیزیں بدل کر رکھ دی ہیں کیونکہ اس المیے میں عالمی قوانین، معاہدوں اور بین الاقوامی اداروں کی ساکھ بری طرح مجروح ہوئی ہے۔
غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل بحال، فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی, نیتن یاہو کا حماس پر فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر’مفاہمت سے پیچھے ہٹنے‘ کی کوشش کا الزام
جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں غزہ کی پٹی کے تمام حصوں میں امدادی سامان کی فراہمی میں اضافے کے علاوہ ہسپتالوں، صحت کے مراکز اور بیکریوں کی بحالی بھی شامل ہے، محمد بن عبدالرحمن الثانی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی اچانک اسرائیل کے دورے پر یہ پیغام لے کر پہنچے ہیں کہ 20 جنوری کو حلف برداری سے قبل ایک معاہدہ طے پاجانا چاہیے، الجزیرہ کی رپورٹ
شہدا میں 59.1 فیصد خواتین، بچے اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں، ان میں مرنے والے مزاحمت کار شامل نہیں، غزہ کی آبادی 6 فیصد کم ہوگئی، دی لانسیٹ جرنل
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی وزیر اعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی عائد کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
بےگھر لوگوں اور مشکل حالات سے دوچار لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اضافی رقم درکار ہے، مارچ 2025 تک جاری ہنگامی منصوبے کے تحت فراہم کیا جائے، اقوام متحدہ
بارشوں کے نتیجے میں بے گھر فلسطینیوں کے سینکڑوں کیمپ زیر آب آگئے ہیں، ٹھنڈ سے بچاؤ کے لیے نامناسب اقدامات بچوں کی مزید اموات کا سبب بن سکتے ہیں، انروا
اے سی ٹھیک ہونے سے قبل شہید رہنما نے اپنا کمرہ تبدیل کیا تھا، آپریشن کے لیے ایران، روس اور ترکیہ زیر غور تھے، سابق حماس سربراہ کی شہادت سے متعلق خفیہ رپورٹ کے مندرجات
پاکستان کو بیرونی طاقت نے نہیں، حکمرانوں نے کمزور کیا، یہ آزادی کا دعویٰ کرتے ہیں اور اقتدار کے لیے امریکا کی طرف دیکھتے ہیں، امیر جماعت اسلامی کا اسلام آباد غزہ ملین مارچ سے خطاب