Hamas Israel Conflict
غزہ میں جنگ بندی کے بدلے سعودی عرب سمیت دیگر ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر
اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:42am
امریکی ایئرمین ایرون بشنیل کی 'جُھلسی ہوئی نئی جلد' نے اسے فلسطینی جیسا بنادیا جہاں اسرائیلی بربریت سے بچ جانے والے نومولود بچے اب بھوک کی شدت سے دم توڑ رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:30pm
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوریہ ہےجہاں جوبائیڈن آئس کریم کا مزہ لے رہے ہیں اور ساتھ ہی صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے ہیں۔
شائع 28 فروری 2024 10:42am
یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس وزیر اعظم محمد اشتیہ کا استعفیٰ فوری طور پر قبول کریں گے یا نئے وزیر اعظم کی تقرری تک انتظار کریں گے۔
شائع 26 فروری 2024 06:27pm
فلسطین میں ریپ اور منظم جنسی استحصال کے ثبوت سامنے آرہے ہیں لیکن مغربی میڈیا میں ان ثبوتوں پر کوئی بات نہیں ہوگی کیونکہ اس بار مرتکب اسرائیل جبکہ متاثرین فلسطینی ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 01:13pm
غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
شائع 26 فروری 2024 09:55am
سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو میں خود کو آگ لگانے والا شخص 'آزاد فلسطین' کے نعرے لگا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 09:54pm
غزہ میں جاری جنگ میں سیز فائر اور قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع ہو گیا، فریقین ماہ رمضان سے قبل مذاکرات کے لیے پرامید ہیں۔
شائع 25 فروری 2024 07:58pm
ماؤں کی صحت پہلے ہی خراب ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو دودھ پلانے سے قاصر ہیں، ماہر اطفال
شائع 25 فروری 2024 09:48am
خان یونس اور اردگرد علاقوں میں شدید بمباری کے بعد ہزاروں فلسطینی اب بھی رفح منتقل ہورہے ہیں۔
شائع 25 فروری 2024 08:23am
میئر لندن صادق خان نے شدید مذمت کرتےہوئے برطانوی وزریراعظم کی جانب خاموشی پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
شائع 25 فروری 2024 07:53am
دیر البلاح میں بمباری سے کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، اموات کی تعداد میں اضافےکاامکان ہے۔
شائع 24 فروری 2024 08:09am
احمد عرفان اسلم نے کہا کہ یہ عدالت فلسطینیوں کے حق کو تسلیم کرچکی ہے، آزادی ہر انسان کا بنیادی حق ہے، احمد عرفان اسلم
اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:17pm
وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کے موقف کی نمائندگی کریں گے۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 10:18am
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے نصیر اسپتال میں عملے کو یرغمال بنالیا۔
شائع 23 فروری 2024 08:46am
امریکی رکن کانگریس کے اس نفرت بھرے تبصرے پر انہیں ڈیموکریٹس اور مسلم کمیونٹی کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 01:26pm
فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی آبادکاری پالیسی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، روس کا عالمی عدالت انصاف میں مؤقف
شائع 22 فروری 2024 08:33am
غزہ موت کی جگہ بن گئی ہے، انسانی صورتحال مزید خراب ہورہی ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا۔
اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 08:27am
اسرائیلی فوج نے رفح اور خان یونس میں ہسپتالوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
شائع 21 فروری 2024 10:41am
ایک میچ کے دوران فریال نامی خاتون کو فلسطین کے حق میں بینرز اٹھانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں گیٹ پر روک لیا۔
اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 03:44pm
سیز فائر کے لیے ووٹنگ کو ویٹو کرنے کے عمل کو چین اور روس کے ساتھ ساتھ امریکا کے اتحادیوں فرانس، سلووینیا اور مالٹا نے بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 11:01pm
اسرائیل یا کسی بھی دوسرے ملک سے فلسطین جانے والے ہتھیاروں سے لیس کنٹینر سے سامان اتاریں گے نہ اس پر لوڈ کریں گے، واٹر ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن آف انڈیا
اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 04:12pm
یہ فوجیوں کے خلاف فوجیوں کی جنگ نہیں بلکہ جدید اسلحے سے تیار فوج اور خواتین/ بچوں کے درمیان جنگ ہے، برازیلین صدر
اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 06:11pm
چین نے غزہ میں جنگ بندی اور فوری امداد کی رسائی پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کے لیے بین الاقوامی امن کانفرنس بلائی جائے۔
شائع 18 فروری 2024 10:18am
ہم نے تمام فلسطینی نمائندوں کو مدعو کیا ہے، تمام سیاسی قوتوں کو جن کی شام، لبنان اور خطے کے دیگر ممالک میں اپنی پوزیشنز ہیں، روسی نمائندہ خصوصی
شائع 17 فروری 2024 06:24pm
انتظامیہ نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی لکھاری کا سیشن منسوخ کرتے ہوئے عوام سے معافی مانگ لی۔
شائع 17 فروری 2024 03:37pm
اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران نصر ہسپتال کی بجلی منقطع ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں 5 مریض دم توڑ گئے۔
شائع 17 فروری 2024 07:44am
تنقید کے بعد انتظامیہ نے اسرائیل کی حمایتی لکھاری کا نام ویب سائٹس سے ڈیلیٹ کردیا، امکان ہے کہ اب انہیں نہیں بلایا جائے گا۔
شائع 16 فروری 2024 07:34pm
اسرائیلی فوج نے خان یونس کے الناصر ہسپتال میں داخل ہوتے ہی بھاری ٹینک اور مشین گن سے فائر کیے۔
شائع 15 فروری 2024 06:00pm
جنوبی افریقہ نے رفح میں اسرائیلی آپریشن رکوانے کے لیے عالمی عدالت میں ہنگامی درخواست دائر کردی۔
شائع 14 فروری 2024 08:39am