اسرائیل نے 18 مارچ کو اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ کے الشفا ہسپتال پر چھاپہ مارا تھا اور شدید فارئرنگ کرکے درجنوں افراد کو شہید اور زخمی کردیا تھا۔
اپ ڈیٹ01 اپريل 202401:15pm
عالمی برادری کی جانب سے بار بار خبردار کیے جانے اور جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل کی معصوم فلسطینیوں پر بمباری اور کارروائی جاری ہے۔
غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرنے پر امریکا سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے وفد کا واشنگٹن کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔
امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور ہوگیا لیکن اگر اس معاملے پر غور کریں تو یہ اتنا امریکا کی قومی سلامتی کا مسئلہ نہیں جتنا یہ اسرائیل کی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔
اسرائیلی فوج نے الامل اور نصر ہسپتال کا محاصرہ کر لیا، شدید بمباری اور فائرنگ کے باوجود مریضوں اور پناہ لینے والے افراد کو وہاں سے نکالنا پڑا، ہلال احمر
اس قبرستان میں ہزاروں فلسطینیوں اور بنیادی انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کو دفن کیا گیا ہے، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل