دنیا جنگ، بارود، اپنوں کی جدائی اور فاقہ کشی: فلسطینیوں نے عید کیسے منائی؟ فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کے کڑے پہروں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نماز ادا کی۔ شائع 10 اپريل 2024 02:17pm
Dawn اسرائیلی وزیراعظم غزہ میں ’غلطی‘ کا ارتکاب کررہے ہیں، امریکی صدر کا غیر متوقع بیان جنگ بندی اور اگلے چھ یا آٹھ ہفتوں کے دوران غزہ میں داخل ہونے والی تمام خوراک اور ادویات تک مکمل رسائی دینے کا مطالبہ کرتا ہوں، جو بائیڈن
دنیا غزہ میں جارحیت، ترکیہ نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں لوہا، کھاد، ایندھن سمیت 54 کیٹیگریز میں پابندی عائد کی گئی ہے، اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان تک پابندی برقرار رہے گی، ترکیہ
دنیا اسرائیلی جیل میں قید نامور فلسطینی کارکن انتقال کرگئے ولید دقع کو اسرائیل نے 1986 میں ایک اسرائیلی فوجی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور تب سے وہ جیل میں تھے۔
دنیا غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں ’اہم پیشرفت‘، بنیادی متنازع نکات پر اتفاق صر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان بنیادی اور متنازع نکات پر اتفاق ہوا۔
دنیا نصیرت کیمپ اور رفح میں شدید بمباری، 24 گھنٹوں میں 38 فلسطینی شہید خان یونس پر 4 ماہ کے قبضے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے انخلا کیا جس کے بعد فلسطینی شہری اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔
دنیا فتح کے قریب ہیں، جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم قیدیوں کی واپسی تک کوئی سیز فائر نہیں ہو گا، اسرائیل معاہدے کے لیے تو تیار ہیں لیکن ہتھیار پھینکنے کے لیے ہرگز تیار نہیں، بینجمن نیتن یاہو
دنیا خان یونس سے اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد میں واپسی، مصر میں سیز فائر مذاکرات کا آغاز اسرائیل نے خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے اپنی فوجیں بڑی تعداد میں واپس بلا لی ہیں، فوجی ترجمان نے تعداد میں کمی کی وجہ نہیں بتائی۔
دنیا الشفا ہسپتال میں اسرائیل کی جارحیت، عالمی ادارہ صحت نے ہولناک تفصیلات جاری کردیں بہت سی لاشیں آدھی دفن ہیں جن کے اعضا دکھائی دے رہے تھے، بعض لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر ہیں، رپورٹ
دنیا اقوام متحدہ اجلاس میں غزہ کی صورتحال پر گفتگو کے دوران زلزلہ آگیا اچانک زلزلے کے جھٹکوں نے اسپیکر کو خاموش کردیا، اس دوران شرکا میں سے آواز آئی کہ ’آپ کی باتوں نے تو زمین ہلا دی‘۔
دنیا غزہ جنگ کے 6 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار سے متجاوز 24 گھنٹے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے، اب تک 99 فلسطینی صحافی اور میڈیا سے وابستہ افراد مارے گئے ہیں۔
لائف اسٹائل الانا حدید نے فلسطین کا کیس دنیا کے سامنے لانے کے لیے فلم پروڈکشن کمپنی متعارف کرادی پروڈکشن کمپنی کے تحت پہلی فلم فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور مظالم کی تاریخ پر مبنی دستاویزی فلم (Walled Off) ریلیز کی جائے گی۔
دنیا غزہ میں 6 ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد شہید یا زخمی ہوئے ہیں، اقوام متحدہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں ہونے والی انسانی تباہی کی مثال نہیں ملتی، 10 لاکھ سے زائد لوگ غذائی قلت کا سامنا کررہے ہیں، انتونیو گوتریس
دنیا بائیڈن نے حماس پر دباؤ ڈالنے کیلئے مصر اور قطری رہنماؤں کو خط لکھ دیا امریکی صدر نے مصری اور قطری رہنماؤں سے حماس کو اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر راضی کرنے میں مدد کی درخواست کی۔
پاکستان اسرائیل کو اسلحے کی فروخت اور فراہمی پر پابندی کی پاکستانی قرارداد اقوام متحدہ میں منظور قرارداد کے حق میں 28 اور مخالفت میں 6 ووٹ آئے، 13 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
دنیا غزہ میں امدادی رضاکاروں کی ہلاکت، اسرائیلی تحقیقات میں فوج کی سنگین غلطیوں کا اعتراف تحقیقات کے نتیجے میں 2 افسران کو برطرف جبکہ سینئر کمانڈروں کی باضابطہ طور پر سرزنش کی گئی ہے۔
پاکستان انسانی حقوق کونسل کا جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ 28 ممالک نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا، 13 نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور 6 نے اس کی مخالفت کی جن میں امریکا اور جرمنی بھی شامل تھے۔
دنیا بائیکاٹ کے اثرات، میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران مقامی کمپنی سے واپس لینے کا فیصلہ اسرائیل اور حماس جنگ کے ردعمل میں ہونے والی بائیکاٹ مہم سے متاثر ہونے والی کمپنی نے 225 اسرائیلی ریسٹورنٹ خریدنے کا فیصلہ کیا۔
دنیا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ، 600 وکلا نے رشی سوناک کو خط لکھ دیا اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی کا مطلب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جاری نسل کشی کا حصہ بننا ہے، خط میں ججوں کا مطالبہ
دنیا متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان 2 اپریل کو غزہ میں 7 امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔
دنیا ’اقدامات نہ کیے تو امریکی پالیسی تبدیل ہوسکتی ہے‘، جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو الٹی میٹم امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور جنگ بندی پر زور دیا۔
دنیا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کیے جانے کا انکشاف خان یونس میں اسرائیلی نے فضائی حملے کرکے متعدد گھروں کو نشانہ بنایا جس سے کم از کم 5 فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہوگئے۔
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے، اسماعیل ہنیہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دینے کی مخالفت مذاکرات میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، قطر
دنیا اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی، پاکستان کی قرارداد پر اقوام متحدہ میں بحث ہو گی اگر قرارداد کا مسودہ منظور کر لیا جاتا ہے تو یہ پہلا موقع ہو گا کہ اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا ادارہ غزہ میں جاری جنگ پر کوئی موقف اختیار کرے گا۔
دنیا غیرملکی رضاکاروں کو غزہ کے ’منظورشدہ روٹ‘ پر 3 بار اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف منظور شدہ راستے پر سفر کے دوران روٹ کی حفاظت پر مامور یونٹ کے وار روم نے ڈرون آپریٹرز کو کاروں پر حملے کرنے کا حکم دیا۔
دنیا غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنوں کی ہلاکت، جوبائیڈن کی اسرائیل پر کڑی تنقید اسرائیل نے حماس کے خلاف 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران شہریوں یا امدادی کارکنوں کے تحفظ کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے، امریکی صدر
دنیا امریکی مسلم رہنماؤں کے بائیکاٹ کے بعد وائٹ ہاؤس نے افطار ڈنر کی تقریب منسوخ کردی امریکی مسلم کمیونٹی نے واضح کر دیا تھا کہ ہمارے لیے وائٹ ہاؤس کے ساتھ افطار کرنا ناقابل قبول ہو گا، ڈپٹی ڈائریکٹر کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز
دنیا غزہ میں عالمی انسانی قانون کی خلاف ورزی کے ابتک کوئی شواہد نہیں ملے، جان کربی 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32 ہزار 916 فلسطینی شہید اور 75 ہزار 494 زخمی ہو چکے ہیں۔
دنیا غزہ: اسرائیلی حملے میں غیرملکی امدادی کارکنان کی ہلاکت، یورپی یونین کا تحقیقات کا مطالبہ جنگ کے وقت ایسے واقعات ہوتے ہیں، ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا واقعے پر ردعمل
دنیا حماس-اسرائیل تنازع: 2023 میں امریکا میں مسلم مخالف واقعات میں ریکارڈ اضافہ 2023 میں اسلامو فوبیا، تعصب کی وجہ سے مسلمانوں، فلسطینیوں کیخلاف امتیازی سلوک اور حملوں کی 8 ہزار 61 شکایات رپورٹ ہوئیں۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین