' گلوبل مارچ ٹو غزہ' کے تحت ہزاروں کارکنوں نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرنے کیلئے مصر کی سرحد گزرگاہ رفح کا سفر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
گریٹا تھنبرگ سویڈن پہنچ گئیں، دنیا سے غزہ پر توجہ مرکوز رکھنے کی اپیل، آسٹریلوی وزیراعظم کا اسرائیلی وزرا پر پابندیوں کا دفاع، فلسطینی ریاست ہماری زندگی میں ممکن نہیں، امریکی سفیر
اتمار بن گویر اور بیزلیل سموتریچ نے انتہاپسندانہ تشدد کو ہوا دی اور فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں، آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کا مشترکہ بیان
اسرائیلی وزارت خارجہ نے گریٹا تھنبرگ کی فرانس جانے والی پرواز میں موجودگی کی تصدیق کردی، امدادی کشتی پر سوار8 افراد ملک بدری کے حکم کو چیلنج کر رہے ہیں، اسرائیلی تنظیم
غزہ کے حوالے سے اس وقت ہمارے، حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک بڑے مذاکرات ہو رہے ہیں ، ہم دیکھیں گے کہ غزہ کے ساتھ کیا ہوتا ہے، ہم یرغمالیوں کو واپس لانا چاہتے ہیں، امریکی صدر
اکثر اسرائیلی غزہ میں فوری جنگ بندی، جامع تبادلے کے تحت تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی اور 2023 میں حماس کے حملے پر ایک قومی انکوائری کمیشن کا قیام چاہتے ہیں، یائر گولان
ہم آخری لمحے تک متحرک رہیں گے، جب تک اسرائیل انٹرنیٹ اور نیٹ ورکس بند نہیں کر دیتا، ہمارے پاس کوئی ہتھیار نہیں، صرف انسانی امداد ہے، کشتی میں سوار امدادی کارکن کی اے ایف پی سے گفتگو
6 افراد امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے شہید ہوئے، فریڈم فلوٹیلا غزہ کے قریب پہنچ گیا، حماس کی اقوام متحدہ کو امدادی سرگرمیوں میں تعاون کی پیشکش۔
بنیامن نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے مسجد الاقصیٰ کے زیرِزمین بنائی گئی ایک سرنگ سے ویڈیو پیغام جاری کیا جن سرنگوں کی تعمیر کا مقصد مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا ہے۔
فوجیوں نے مشتبہ افراد کو اپنی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا، پہلے انتباہی فائرنگ کی، پیچھے نہ ہٹنے پر انہیں نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کا ٹیلیگرام پر بیان میں اعتراف
9 بچوں کو کھونے والی لیڈی ڈاکٹر کے شوہر بھی شہید، سعودی وزیر خارجہ اردن پہنچ گئے، نیتن یاہو کی جنگ بندی میں عدم دلچسپی، قریبی مغربی اتحادی بھی اسرائیل کی مذمت کرنے لگے
یہ جواب ہمیں پیچھے لے جاتا ہے، حماس ہماری تجویز کو قبول کرے، 60 روزہ جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے کا یہی واحد راستہ ہے، امریکی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ
یہ دنیا کا واحد علاقہ ہے جہاں 100 فیصد آبادی قحط کے خطرے میں ہے، ترجمان اوچا کا بیان، فرانسیسی صدر نے غزہ پر مغرب کے دہرے معیار کو ساکھ کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔
اب ملنے والی امداد جہاز ڈوبنے کے بعد دی گئی لائف بوٹ کے برابر ہے، مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کے بغیر ممکن نہیں، سکرید کاگ کا بھی جذباتی خطاب
اگرچہ ٹرمپ ولادیمیر پیوٹن کے اقدامات یا ولادیمیر زیلنسکی کے بیانات کو کنٹرول نہیں کرسکتے لیکن وہ یقینی طور پر نیتن یاہو کی نسل کش مہم کو روک سکتے ہیں لیکن ایسا نہ کرنا ان کا فیصلہ ہے۔
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسے بیان کرنے کے لیے نسل کشی جیسے الفاظ کے استعمال پر اب بین الاقوامی قانونی ماہرین یا انسانی حقوق کی تنظیموں میں کوئی اختلاف نہیں رہا۔ خط میں لکھا تھا