فلسطینی عوام کی حمایت میں اضافہ کر رہے ہیں، 2027 تک ایک ارب 60 کروڑ یورو کی سے مغربی کنارے اور غزہ کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی، سربراہ خارجہ پالیسی یورپی یونین
وائٹ ہاؤس نے خط لکھ کر یہود مخالف اقدامات روکنے، تعلیمی پروگرامز کے آڈٹ، طلبہ کی ضابطے کی خلاف ورزیوں کو حکومت کو رپورٹ کرنے کے مطالبات کیے تھے، جامعہ نے انکار کردیا۔
حماس اپنے اس موقف پر قائم ہے کہ کسی بھی معاہدے کا محور غزہ سے اسرائیل کی جنگ کا خاتمہ اور فلسطینی علاقے سے اس کا انخلا ہونا چاہیے، عہدیدار کی الجزیرہ سے گفتگو
الاہلی اسپتال پر حملہ شمالی غزہ میں کسی بھی ایسے شخص کیلئے سزائے موت ہے، جسے شدید چوٹ آئی ہو یا سرجری کی ضرورت ہو، سابق ڈاکٹر الاہلی ہسپتال میڈس گلبرٹ
قاہرہ میں حماس اور مصری ثالثوں میں مذاکرات، 8 یرغمالیوں، 8 لاشوں کے بدلے جنگ بندی، متعدد فلسطینیوں کی رہائی کی تجویز، سنجیدہ معاہدہ چند دنوں کی بات ہے، اسٹیو وٹکوف
انطالیہ میں عرب اسلامی وزارتی کمیٹی کا اجلاس، عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت پر غزہ میں امداد کی فراہمی کی اجازت دینے کیلئے زور ڈالنے کا مطالبہ، یہودی بستیوں کی توسیع کی مذمت
مغربی کنارے سے نقل مکانی کے سخت مخالف، غزہ ریئل اسٹیٹ پروجیکٹ نہیں، ہماری ذمہ داری زندگیاں بچانا، امن بحال کرنا اور سیاسی فریم ورک پر بات چیت کرنا ہے، ایمانوئل میکرون
کثیر المنزلہ رہائشی عمارت پر حملے میں 29 فلسطینی شہید ہوئے، 3 ہفتوں میں شہادتیں 1500 ہوگئیں، کوئی کارروائی نہ کی گئی تو اسرائیل حملے جاری رکھے گا، اقوام متحدہ
فلسطین میں زندہ انسانوں کو جلایا جا رہا ہے، لوگ بموں میں اڑ جانے والے اپنے پیاروں کی لاشوں کے اعضا کے ٹکڑے پلاسٹک بیگز میں ڈالنے پر مجبور ہیں، بچوں کو ذبح کیا جا رہا ہے، بھارتی اداکارہ
موبائل مارکیٹ، الیکٹرانکس مارکیٹ، ہول سیل مارکیٹیں، جوڑیا بازار، آرام باغ سمیت دیگر تجارتی مراکز میں دکانیں بند، تاجروں کا غزہ کے مسلمانوں سے یکجہتی، اسرائیلی مظالم کی مذمت
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا پہلا بیان غلط تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امدادی قافلے کی گاڑیاں بغیر لائٹ کے آئی تھیں، برطانوی نشریاتی ادارہ
پورے مائیکروسافٹ کے ہاتھ خون آلودہ ہیں، ہمارے کوڈز بمباری اور سرویلنس میں استعمال ہو رہے ہیں، اس پر مجھے سب سے زیادہ تحفظات ہی، انجینئر ابتھال ابو سعد
جنگ کے 534 دنوں کے دوران اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 39 ہزار 384 بچوں نے اپنے والدین میں سے ایک یا دونوں کو کھو دیا ہے، فلسطینی سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس