جنرل علی شادمانی کو چند روز قبل خاتم الانبیاﷺ ہیڈکوارٹرز کا سربراہ بنایا گیا تھا، سینئر کمانڈر کو رات گئے تہران میں ایک فضائی حملے میں نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج
ایرانی حملوں کے بعد اسرائیلی انتظامیہ کو اپنے لاکھوں غیر محفوظ شہریوں کی فکر لاحق ہوگئی، جنہیں زیر زمین محفوظ ٹھکانوں سمیت دیگر حفاظتی ٹھکانوں تک رسائی نہیں۔
تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا، وار ریسرچ سینٹر اور تجربہ گاہ کا تباہ ہونا ناقابل تلافی نقصان قرار، ایران کا دیگر علاقوں میں بھی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
پی آئی اے کی پرواز سعودی عرب سے واپس آرہی تھی، ویڈیو بناتے وقت پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی، ایرانی میزائل بہت بلندی پر تھے، پرواز کو خطرہ نہیں تھا، ترجمان
امریکی ہتھیاروں، انٹیلی جنس اور حمایت کے بغیریہ حملے ممکن نہیں، ایران پر اسرائیلی حملوں کی ذمہ داری امریکا پربھی عائد ہوتی ہے، اقوام متحدہ میں ایرانی سفر کا سلامتی کونسل کے نام خط
ایران میں متعدد لانچرز سائٹس، خفیہ کمانڈ سینٹر کو ٹارگٹ کیا، جنرل علی شادمانی کو شہید کر دیا، ایرانی فوجی قیادت فرار ہونا شروع، اہداف ایک ہفتے میں حاصل کرلیں گے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
اگر ٹرمپ سفارتکاری کیلئے سنجیدہ ہیں اور یہ جنگ روکنا چاہتے ہیں تو اسرائیل کی جارحیت روکنا ہوگی، واشنگٹن سے ایک کال نیتن یاہو جیسے شخص کو خاموش کرانے کیلئے کافی ہے، عباس عراقچی
اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر روکنے کی اشد ضرورت ہے، اسرائیلی جارحیت پورے خطے کے امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی ہے، مشترکہ اعلامیہ
ایرانی فوج نے تبریز میں ایف-35 کو ایرانی ائیر ڈیفنس کی بدولت گرایا گیا، اسرائیلی فضائیہ کا 2 ایرانی F-14 ٹام کیٹ طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو جاری کردی۔
ہم وہی کر رہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیے، وہ نعرے لگاتے ہیں،’اسرائیل مردہ باد، امریکا مردہ باد'، ہم تو صرف ان کے راستے میں ہیں۔ اور یہ خطرہ جلد امریکا تک پہنچ سکتا ہے، اے بی سی نیوز کو انٹرویو
یورپ اور خلیجی ممالک کے ذریعے اسرائیل اور امریکا کو خفیہ پیغامات بھیجے، ایران جنگ نہیں جیت رہا، فوراً بات کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، جی سیون اجلاس کے آغاز پر گفتگو
اسرائیل کے زیر قبضہ تمام علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا، یہودی قابضین انخلا کر جائیں، ایران کی قوت کا غلط حساب لگانے پر تباہ کن اور مثالی جواب دیا جا ئے گا، ترجمان کا پہلا باضابطہ بیان