اسرائیل حکومت کے حامیوں کو معلوم ہونا چاہیے اس جعلی حکومت کے مکمل خاتمے تک اس کے اہم مفادات کے خلاف مؤثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رہیں گی، پاسدران انقلاب کا بیان
اسرائیل کسی عالمی جوہری نظم و ضبط کا پابند نہیں، مغربی دنیا کو اسرائیل کی طرف سے پیدا تنازعات کی فکر کرنی چاہیے، یہ اس خطے سے باہر بھی پھیل سکتے ہیں، خواجہ آصف
کئی میزائل اسرائیل کے مشہور فضائی دفاعی نظام کو چیرتے ہوئے گزرے، جس کے بعد فوج کو عوام کو خبردار کرنا پڑا کہ یہ دفاعی نظام ’ناقابلِ تسخیر‘ نہیں، برطانوی اخبار
گرفتار ہونے والوں میں جنگ مخالف کارکن ایتمار گرین برگ بھی شامل، مظاہرین کے ’قتل عام بند کرو‘ کے نعرے، میزائل حملے کے پیش نظر اجتماعات کی اجازت نہیں، پولیس حکام
مشرق وسطیٰ کو عظیم بنائیں، اس وقت بہت سی کالز اور ملاقاتیں ہو رہی ہیں، میں بہت کچھ کرتا ہوں، پاک-بھارت جنگ بندی بھی کروائی، لیکن مجھے کبھی کسی چیز کا کریڈٹ نہیں ملتا
’ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کے اتنا قریب آ چکا تھا کہ ایندھن کے ذخائر پر حملہ کرنا پڑا، اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچا‘ اسرائیلی کابینہ میں تقسیم کیے گئے نکات کا متن
ایران شہریوں کے قتل کا ارتکاب کرنے پر بہت بھاری قیمت ادا کرے گا، اپنے مقاصد بھی حاصل کریں گے اور بھرپور قوت سے حملہ کریں گے، وہ ہماری طاقت کو محسوس کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم
اب شیلٹرز بنانے پر کام کرنا ہوگا، تب تک ہم ان منصوبوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو ہمارے پاس پہلے موجود ہیں، شہریوں کو سرنگوں اور تہہ خانوں کا سہارا لینا ہوگا، سربراہ تہران یونسپلٹی مہدی چمرن
ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی کوششوں پر انحصار کیا جائیگا، ’دشمنوں کے مایوس کن حملے اس قوم کی طاقت کو مات نہیں دے سکتے‘، ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی کا بیان
جرمنی، فرانس اور برطانیہ مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں کمی کیلئے ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر فوری بات چیت کیلیے تیار ہیں، جرمن وزیر خارجہ
میزائل یہ نہیں دیکھتے کہ کوئی یہودی ہے، مسلمان یا عیسائی، یہ اسرائیل کی تاریخ کا بہت اہم لمحہ ہے، ہمیں وہ استقامت دکھانا ہوگی جو ہمیشہ سے پہچان رہی ہے، اسحٰق ہرزوگ
کمانڈرز محمود باقری، داؤد شیخیان، محمد باقر طاہرپور، منصور صفارپور، مسعود طیب، خسرو حسنی، جواد جورسرہ، اور محمد آقاجفری کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاسداران انقلاب
ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج اسرائیلی حکومت کی معاونت کر رہی ہیں، جنگ کو خلیج فارس لے جانا بڑی غلطی ہے، عباس عراقچی
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کو فلسطین کے موضوع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہونا تھا، ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تجارتی وفد کا دورہ بھی ملتوی
امریکا کا ایران پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں،ہم پر کسی بھی صورت میں حملہ کیا، تو امریکی افواج تم پر اس قوت سے نازل ہوگی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، امریکی صدر