تینوں ملزموں پر اسرائیل کے لیے جاسوسی اور سائنسدان کی شہادت میں استعمال کیے گئے آلات کی ایران منتقلی کابھی الزام ہے،کیس اپیل کے مرحلے میں ہے، ایرانی حکام
امریکا، اسرائیل کے حملوں کے باوجود لبنان میں فوری طور پر انتخابات کے انعقاد کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے جبکہ لبنانی حکام کے خیال میں پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے پر اسرائیل حملہ کرسکتا ہے۔
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے قصبوں جبالیہ، بیت حنون اور بیت لہیا پر 3 ہفتوں تک جاری رہنے والے حملوں کے دوران اب تک 800 سے زائد افراد کو شہید کیا، غزہ وزارت صحت
اسرائیل نے تہران، خوزستان اور الام کے صوبوں میں متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے تاہم محدود پیمانے پر نقصان پہنچانے والے حملے کو ناکام بنایا گیا ہے، ایرانی دفاعی فورس
یہ حملے خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان امن کے حصول کے لیے ایران اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، شہباز شریف
3 ہفتے قبل ایک حملے میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین اور حزب اللہ کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ علی حسین حزیمہ شہید ہوئے، اسرائیلی فوج