اسرائیل کا سنگین اور نہایت غیر ذمہ دارانہ اقدام انتہائی تشویشناک ہے اور پہلے ہی غیر مستحکم خطے کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیل سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
شہدا میں میجر جنرل محمد باقری، میجر جنرل حسین سلامی، میجر جنرل غلام علی راشد، جوہری سائنسدان مہدی طہرانچی، فریدون عباسی، عبدالحمید منوچہر، احمدرضا ذوالفقاری، امیرحسین فقیہی اور مطلب لیزادہ شامل، صہیونی حکومت کو سخت سزا کا انتظار کرنا چاہیے، آیت اللہ علی خامنہ ای
خطہ غزہ، لبنان اور شام جیسے مسائل کی موجودگی میں نئے تنازع کا متحمل نہیں ہوسکتا، گزشتہ ماہ سعودی وزیر دفاع نے ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں اظہار خیال کیا، ذرائع
گزشتہ ہفتے نیتن یاہو کو کہا تھا ایسا کرنا نامناسب ہوگا، ہم مسئلے کے حل کے بہت قریب ہیں، صورتحال کسی بھی لمحے بدل سکتی ہے، اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو
30 جنگی جہازوں نے یمن کے الحدیدہ میں سیمنٹ فیکٹری اور دیگر مقامات پر بمباری کی، ایک شہری ہلاک، 35 زخمی، نیتن یاہو کا غزہ سے 20 لاکھ فلسطینیوں کی منتقلی کا اعلان
اسرائیلی کی سلامتی کابینہ نے حماس کےخلاف کارروائیاں تیز کرنے، غزہ میں امداد تقسیم کرنے کی منظوری دیدی، ہزاروں ریزرو فوجی طلب، امریکا کے یمن پر 10 فضائی حملے، 14 افراد زخمی
امریکا ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے سے روکنے کیلئےسفارتی حل کی امید رکھتا ہے، لیکن اگر وہ ناکام ہو گیا تو فوج بڑے پیمانے پر کارروائی کیلئے تیار ہے، امریکی وزیردفاع
پُرامن طریقے سے بات چیت کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم اگر تہران ڈیل کرنے پر آمادہ نہیں ہوا تو وہ غیر معینہ مدت تک انتظار نہیں کریں گے، ترجمان قومی سلامتی کونسل وائٹ ہاؤس
شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ حزب اللہ کی طرف سے پورے احترام اور اہتمام کے ساتھ پڑھی جائے گی جس میں لبنانی عوام شرکت کر سکیں گے، رہنما حزب اللہ سیاسی کونسل
وزیر اعظم شہباز شریف کا غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری روکنے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرکے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ
اسرائیلی حملوں میں مزید 4 صحافی بھی شہید، اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 188 ہوگئی، شمالی غزہ میں انسانی ساختہ قحط کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسرائیلیوں کے اسٹیڈیم کے باہر فلسطین کے حامیوں پر حملے،عرب ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، 65 افراد گرفتار ،اسرائیل کا اپنے شہریوں پر حملے کا واویلا، انخلا کیلیے خصوصی طیارہ بھیجنے کا اعلان