نسل کش بزدل کو تو علم ہی نہیں کہ اس نے کس چیز کا آغاز کیا ہے، عمارتیں گرائی جاسکتی ہیں مگر علم کبھی تباہ نہیں کیا جاسکتا، سابق وزیر خارجہ کی سوشل میڈیا پوسٹ
بعض دفاعی ماہرین کو بریفنگ دی گئی کہ فردو کی گہرائی میں تنصیب کو شاید صرف ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیار ہی مکمل طور پر تباہ کر سکتا ہے، تاہم ٹرمپ جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرنا چاہتے، دی گارڈین
ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آپریشن ' وعدہ صادق سوم ' کے تحت میزائل حملوں کی 15 ویں لہر کا آغاز کردیا ہے، تہران ٹائمز
اب تک صحت کی سہولتوں پر ہونے والے حملوں کی رپورٹس انتہائی خوفناک ہیں، صحت کے مراکز، طبی عملے اور مریضوں کا ہر وقت تحفظ کیا جائے، بہترین دوا ’امن‘ ہے، ڈی جی ڈبلیو ایچ او
چوری شدہ رقم ان والٹس میں منتقل کی گئی جن پر ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے خلاف پیغامات درج تھے، یہ حملہ مالی مفاد کیلئے نہیں کیا گیا، مقصد سیاسی پیغام دینا تھا، بلاک چین اینالٹکس کمپنی
ہمیں خطے میں ایران کو اعتماد میں لینا ہوگا، ہمیں خطے کے لیے سوچ سمجھ کر پالیسی بنانی ہوگی، یاد رکھیں یہود اور ہنود ایک دوسرے کے اتحادی ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
اگر دشمن کو یہ محسوس ہوا کہ آپ ان سے ڈرتے ہیں، تو وہ آپ کو کبھی نہیں چھوڑے گا، جو رویہ اختیار کیا ہے، اُسے جاری رکھیں، اور اسی قوت، ہمت اور استقامت کے ساتھ آگے بڑھیں، ایکس پر پیغام
موجودہ صورتحال کا جاری رہنا کسی کے مفاد میں نہیں، ہم تحمل، بردباری اور سفارتی راستے پر واپسی دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ یہی سب سے بہتر راستہ ہے، ترجمان کیئراسٹارمر
4 کی حالت نازک، 16 کو درمیانے زخم آئے، 220 کی بہتر حالت میں ہیں، 24 افراد شدید ذہنی دباؤ (انگزائٹی) کا شکار ہیں، سوروکا میڈیکل سینٹر میں 71 افراد معمولی زخمی ہوئے، حکام
ٹرمپ وہ وہی کریں گے جو امریکا کیلئے بہتر ہوگا، میں وہ کروں گا جو اسرائیل کیلئے بہتر ہوگا، ضرورت پڑی تو اسرائیل اکیلے پوری کارروائی انجام دے سکتا ہے، میرے بیٹے کی شادی منسوخ ہوگئی
ایران کے پاس اب بھی 100 سے زائد میزائل لانچرز موجود ہیں، لانچرز ایران کی جانب سے اسرائیل پر ہزاروں میزائل داغنے کی صلاحیت سمجھے جاتے ہیں، اسرائیلی عہدیدار
زمین سے تقریباً 7 کلومیٹر کی بلندی پر میزائل کئی چھوٹے بموں میں تقسیم ہو جاتا ہے، اور ان میں سے ہر ایک کا اثر 8 کلومیٹر کے دائرے میں ہوتا ہے، آئی ڈی ایف
بی بی کے لیے ایران صرف ایک خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ اس منصوبے کا حتمی ہدف ہے جو 25 سال سے زائد عرصے سے امریکا اور اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے لیے ترتیب دے رہے ہیں۔
عالمی ادارے اور اسلامی دنیا ایران کیخلاف جارحیت کو روکنے اور جوہری مسئلے کاعالمی قوانین کے مطابق پرامن اور منصفانہ حل تلاش کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، عراقی رہنما
لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم ہونے کی وجہ سے گہما گہمی بھی تھی، کئی عمارتیں ہل کر رہ گئیں، عبادت گاہ کو بھی نقصان پہنچا، اور اسکولوں میں ملبہ بکھر گیا، لوگ خوفزدہ ہیں، دی ٹیلیگراف