بحرین کی شہریوں کو بلاضرورت مرکزی شاہراہوں کا رخ نہ کرنے کی ہدایت، تمام سرکاری و نجی تعلیمی آن لائن کلاسز پر منتقل کردیے، کویت میں ہنگامی پناہ گاہین قائم کردی گئیں۔
امن پسند صدر کے طور پر آنیوالے ٹرمپ نے نئی جنگ کا آغاز کردیا، سابق روسی صدر اور روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدودیف کا اپنے ٹیلیگرام چینل پر پیغام
ایران کےخلاف فضا، زمین یا اپنا سمندر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، اسرائیلی جارحیت پر پاکستان تہران کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کرتا ہے، سیکیورٹی ذرائع
دنیا یہ نہ بھولے کہ یہ امریکا ہی تھا جس نے ایک سفارتی عمل کے دوران اسرائیل کی جارحانہ کارروائی کی حمایت کر کے سفارت کاری سے غداری کی، ایرانی وزارت خارجہ
چلی، کیوبا، وینزویلا اور میکسیکو نے امریکی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ طاقتور ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا انسانیت کے طے کردہ اصولوں کی خلاف ورزی کرے۔
امریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت سلامتی کونسل کی ذمہ داریوں کے دائرہ کار میں تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، ایرانی مشن
ایرانی میزائل حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی، اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ، تحقیقاتی مراکز،اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز پر بھی حملے کیے گئے، پاسداران انقلاب
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ماحول میں کسی قسم کی تابکار اثرات کی موجودگی کا کوئی سراغ نہیں ملا، سعودی نیوکلیئر ریگولیٹری کمیشن
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ بین الاقوامی قانون کی ناقابل معافی خلاف ورزی ہے، میرا ملک حملے کی زد میں اور جارحیت کا شکار ہے، حملے کے دور رس نتائج ہوں گے، وزیر خارجہ عباس عراقچی
مشرق وسطیٰ میں یہ تنازع بہت تیزی سے بے قابو ہوسکتا ہے، جس کے عام شہریوں، خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں، انتونیو گوتیرش کی سوشل میڈیا پر پوسٹ
ایران کو اب امن قائم کرنا ہوگا اور اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو آئندہ حملے کہیں زیادہ بڑے ہوں گے، ایران کی جوہری افزودگی کی کلیدی تنصیبات مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا قوم سے خطاب
فردو جوہری پلانٹ ختم کردیا، تمام امریکی طیارے ایران کی حدود سے باہر آگئے ہیں، دنیا کی کوئی اور فوج یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکتی تھی، اب امن کا وقت آگیا، ڈونلڈ ٹرمپ